تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُل وَقْتی" کے متعقلہ نتائج

وَقتی

وقت (رک) سے منسوب یا متعلق، زمانہء موجودہ کا / کی، وقت کا، زمانے کا/کی

وَقتی کِہ

جس وقت ، جس دم ، جس گھڑی ۔

وَقتی عُذر

(فقہ) عذر جو شرعی ذمے داریوں یا عبادت سے عارضی طور پر روک دے (جیسے حیض و نفاس وغیرہ) ۔

وَقتی مُلازمَہ

دن بھر میں تھوڑے وقت کے لیے کام کرنے والی خادمہ ، جزوقتی ملازمہ ۔

وَقتی مُشاعَرَہ

مشاعرہ جس میں کم از کم ایک گھنٹہ پہلے طرح دی جائے اور شعرا وقت معینہ کے اندر شعر کہیں اس کے بعد مشاعرہ ہو

وَقتی طَرَح

وہ مصرع طرح جو عین موقعے پر دیا جائے ؛ وہ مشاعرہ جس میں معینہ وقت میں طرحی غزل پڑھی جائے

یَک وَقتی

ایک وقت کا ہونا ، ایک خاص وقت یا مدت میں عمل پذیر یا واقع ہونا ۔

جِنْسِیَت وَقتی

ہم وقت (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُل وَقْتی کے معانیدیکھیے

کُل وَقْتی

kul-vaqtiiकुल-वक़्ती

اصل: عربی

وزن : 222

کُل وَقْتی کے اردو معانی

صفت

  • پورے وقت کا، دفتر وغیرہ میں پورے وقت کام کرنے والا

English meaning of kul-vaqtii

Adjective

  • full-time (job, etc.)

कुल-वक़्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूरे वक़्त का, नौकरी, दफ़्तर आदि में पूरे वक़्त काम करने वाला, पूर्णकालिक (नौकरी, आदि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُل وَقْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُل وَقْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone