تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُمَک دینا" کے متعقلہ نتائج

کُمَک

وہ مزید فوج یا جنگی ساز و سامان جو میدان جنگ میں سپاہیوں کی مدد کے لیے بھیجی جائے، فوجی امداد

کُومَک

عسکری کُمُک ، فوجی مدد.

کُمَک دینا

سہارا دینا، حمایت کرنا

کُمَک کَرْنا

مدد کرنا

کُمَک بھیجْنا

کُمَک مانگْنا

مدد مانگنا ، امداد طلب کرنا .

کُمَک پَہُنچانا

تقویت پہن٘چانا ، مضبوط کرنا .

کُمَک پَر ہونا

کسی کا معاون ہونا، مدد گار ہونا

کُمَکی

(کُشتی) حملے کے دوران میں مدد دینے والا گروہ یا پہلوان .

کُومَکی

رک : کُمکی ، مددگار ، اعانت کرنے والا.

کَمَک

گمک ، ڈھول کی آواز طبلے کی آواز .

قیماق

بالائی، سرشیر، ملائی، دودھ پر پڑنے والی بالائی سطح

قوئِماق

قَومی قَرْضَہ

قائِمَہ کُوہ

یہ کرہ زمینی کرے کی اوپر کی حد یعنی ٹھہراؤ حد سے شروع ہوتا ہے اور تقریباً ۶۰ میل کی بلندی تک پھیلا ہوا ہے ، اس کرے میں ٹمپریچر قائم رہتا ہے یعنی بلندی تک جاتے ہوئے اس میں کمی نہیں پیدا ہوتی (انگ : Stratosh ere).

کام کا

کار آمد، مفید مطلب

کام کی

کَمْخواب میں ٹاٹ کا جوڑ

ان مِل ، بے جوڑ ، غیرموزوں ، غیر مناسب ، بے تُکا ، بے ڈھنگا .

کِیمُخْت ساز

(چرم سازی) کیمُخْت بنانے والا ، کاریگر .

کَما کَما بیش

تھوڑا بہت ، تقریباً ، کم و بیش ، لگ بھگ .

kamikaze

کامی کازی

قُمْقُمَہ دار

پُھندنے دار ، جس میں پھندنا لگا ہوا .

کَم قُوَّت

کم زور، کم قوت والا، نحیف، مجبور، ناتواں، ضعیف

کَم قُوَّتی

کمزوری ، کم طاقتی ، ضعف و نقاہت .

کام کا دن

کام کا آدمی

۔کار آمد آدمی ۔ ہوشیار۔ تجربہ کار آدمی۔ ؎

قَوم و خویش

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

کام کاج دیکھنا

۔گھر کا کام کرنا۔ ملازموں کا کام کرنا۔ (نبات النعش) لوگوں کو اجازت دیجئے کہ گھر کا کام کاج دیکھیں۔

کَم و کَیف

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

کَمْ خواب

ایک قیمتی ریشمی کپڑا، یہ مختلف وضع کا ہوتا ہے، بعض میں بادلے کے تار تانے بانے میں ہوتے ہیں، بعض میں زربفت کے تار ہوتے ہیں

کَم خِرَد

کم عقل، بے وقوف، نادان

کَم خیزی

کمتر نشوونما ، زرخیزی میں کمی ، پیداواری کمی ، اُگنے اور بھڑنے میں کمی .

کَم خوار

کم کھانے والا ، تھوڑی بھوک والا ، کم خوراک .

کَم کوش

تھوڑی کوشش کرنے والا، کاہل ، سُست، آرام طلب

کَماکی

کامِکا

کُمْکو

کَم خوابی

کم خواب ہونے کی کیفیت، نیند نہ آنا، ہے خوابی

کَم کوشی

کاہلی، سُستی، سست روی

کَم خوانی

کم پڑھنا ، مطالعہ کی کمی ؛ (مجازاً) کم علمی .

کُمْکُما

رک : کنکنا .

کَم قَدَم

آہستہ چلنے والا ، سست گام ، خراماں خراماں چلنا ، ٹہلتے ہوئے چلنا .

کام آخر کَردینا

مار دینا

کَم قَدْر

بے وقعت، بے حیثیت نیز حقیر، گھٹیا

کَمخابی

۔ صفت۔ کمخواب سے منسوب۔

کَم قَدْری

بے وقعتی، ذلّت، خواری، رُسوائی، بدنامی

کِیمُخْتی

کیمخت کا بنا ہوا

قُم٘قُمی

چھوٹا قمقمہ ، چھوٹی قندیل ، لاکھ کا چھوٹا گولہ جس میں رنگ بھرا ہوا ہوتا ہے .

قَوم کُش

قوم کے لیے مضر ، تباہ کن ، قوم کو ختم کرنے والا.

قُمْقُمَہ

شیشے کی چھوٹی قندیل جس میں بتی روشن کر کے لٹکا دیتے ہیں، بجلی کا بلب یا کُپّی، شیشے کا گولا جس کو آرائش کے لیے چھتوں میں لٹکاتے ہیں

کَم خَرْچ بالا نَشِین

اس کام یا چیز کی نسبت بولتے ہیں، جس پر خرچ کم آئے یا جو قیمت میں کم، مگر برتنے اور دیکھنے میں عُمدہ ہو، وہ جو قیمت میں کم افادیت میں بہتر ہو

کَم مَقْدُور

کم زور

قَوم کُشی

کم کھا غم نہ کھا

تھوڑا خرچ کرنے سے بیفکری ہوتی ہے

قُمْ قُم کَرْنا

منھ ہی منھ میں بولنا، بڑبڑانا

کُمْکُم

زعفران، کیسر

کام کَرْنا

کام کی طاقت یا صلاحیت پانا ؛ کام تمام کرنا ؛ قصّہ فیصل کرنا ، (خود کو یا کسی اور کو) مار ڈالنا.

کُمْکُماٹ

کمکما ہونے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُمَک دینا کے معانیدیکھیے

کُمَک دینا

kumak denaaकुमक देना

محاورہ

مادہ: کُمَک

کُمَک دینا کے اردو معانی

  • سہارا دینا، حمایت کرنا

English meaning of kumak denaa

कुमक देना के हिंदी अर्थ

  • सहारा देना, सहायता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُمَک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُمَک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone