تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْبَہ پَرْوَری" کے متعقلہ نتائج

قَبِیلہ

ایک جد کی الاود، خاندان، ایک نسل کے آدمیوں کی جماعت، گروہ، جتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْبَہ پَرْوَری کے معانیدیکھیے

کُنْبَہ پَرْوَری

kumba-parvariiकुंबा-परवरी

اصل: فارسی

وزن : 22212

کُنْبَہ پَرْوَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طاقت یا اثر رسوخ کے حامل افراد کا رشتہ داروں یا دوستوں کی حمایت کرنے کا عمل، خاص طور پر نوکری یا بڑے اور اونچے عہدے دے کر، خاندان اور اولاد کی خبر گیری کرنا، ان کا خاص خیال رکھنا اور ان کی مدد کرنا، رشتے دار اور احباب کی پچ کرنا، اقربا پروری

    مثال - آپ کو کُنبہ پروری کا دعویٰ ہے ، آپ کے کئی بھائی بھتیجے ہیں ، وہ کبھی آپ کی بات بھی نہیں پوچھتے. (۱۹۳۶ ، پریم چند ، واردات ۱۲ ). اس زمانے میں خدا ترسی اور کُنبہ پروری عام تھی. (۱۹۸۲ ، مری زندگی فسانہ ، ۸۶).

English meaning of kumba-parvarii

Noun, Feminine

कुंबा-परवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुनबा-परस्ती, भाई-भतीजावाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْبَہ پَرْوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْبَہ پَرْوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone