تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُن٘جِ مَرْقَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُن٘جِ مَرْقَد کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: کُن٘جِ لَحَد
کُن٘جِ مَرْقَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قبر کا گوشہ، قبر کی تنہائی
شعر
ذرا اے کنج مرقد یاد رکھنا اس حمیت کو
کہ گھر ویران کر کے ہم تجھے آباد کرتے ہیں
رساؔ حاجت نہیں کچھ روشنی کی کنج مرقد میں
بجائے شمع یاں داغ جگر ہر وقت جلتے ہیں
کجا صحن عالم کجا کنج مرقد
بسر کر رہے ہیں بسر کرنے والے
English meaning of kunj-e-marqad
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a corner of grave
कुंज-ए-मरक़द के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ब्र का कोना, कब्र की एकांत तनहाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُن٘جِ مَرْقَد)
کُن٘جِ مَرْقَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔