تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُنْجِ قَفَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْجِ قَفَس کے معانیدیکھیے
کُنْجِ قَفَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پنجرے کا کونا، قید کا گوشہ
- (مراداََ) قفس
شعر
یاد غزال چشماں ذکر سمن عذاراں
جب چاہا کر لیا ہے کنج قفس بہاراں
ان سے بہار و باغ کی باتیں کر کے جی کو دکھانا کیا
جن کو ایک زمانہ گزرا کنج قفس میں رام ہوئے
وہ ملتفت ہوں تو کنج قفس بھی آزادی
نہ ہوں تو صحن چمن بھی مقام مجبوری
English meaning of kunj-e-qafas
Noun, Masculine
- a corner of a prison
- (metaphorical) prison, cage
कुंज-ए-क़फ़स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पिंजड़े का कोना, पिंजड़े का एकांत स्थान, कारागार, कै़दख़ाना, जेलख़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُنْجِ قَفَس)
کُنْجِ قَفَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔