اردو، انگلش اور ہندی میں کُنجِ زِنْداں کے معانیدیکھیے
کُنجِ زِنْداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زنداں کا کونا، قید خانے کی کوٹھری.
شعر
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقام
کنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
اس جنوں کا چارہ گر اب اور ہی کچھ کر علاج
اور وحشت بڑھ چلی ہے کنج زنداں دیکھ کر
میں وہ مجنوں ہوں جو نکلوں کنج زنداں چھوڑ کر
سیب جنت تک نہ کھاؤں سنگ طفلاں چھوڑ کر
English meaning of kunj-e-zindaa.n
Noun, Masculine
- groove of prison
कुंज-ए-ज़िंदाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़िन्दां का कोना, क़ैदख़ाने की कोठरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُنجِ زِنْداں)
کُنجِ زِنْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔