تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنوارہ" کے متعقلہ نتائج

اِزْدِواج

شادی، بیاہ،عقد، نکاح

اِزْدِواجِ ثانی

دوسرا بیاہ

اِزْدِواجی

ازدواج سے منسوب : شادی ، نکاح یا زن و شوہر سے متعلق امر

اِزدِواجی حَیْثِیَت

راکْشَش اِزْدِواج

بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.

رِشْتَۂ اِزْدِواج

شادی بیاہ، شوہر اور بیوی کا تعلق، ازدواجی تعلّق

تَعَدُّدِ اِزدِواج

بہت سی بیویاں کرنا.

وَحدَتِ اِزدِواج

ایک بیوی رکھنے کا دستور ، (کثرتِ ازدواج کی ضد) ۔

خَرِیدِ اَزْدَواج

بِیوی کی خریداری، مُقررہ رقم دے کر شادی یا نکاح، لڑکی کے لئے خاص رقم ادا کرکے شادی کرنے کی قدیم رسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں کنوارہ کے معانیدیکھیے

کنوارہ

ku.nvaaraकुँवारा

وزن : 122

کنوارہ کے اردو معانی

  • غیر شادی شدہ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو

شعر

English meaning of ku.nvaara

  • unmarried youth, bachelor

कुँवारा के हिंदी अर्थ

  • जिसकी शादी न हुई हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنوارہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنوارہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone