تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْواراپَن" کے متعقلہ نتائج

کُنوارا

بن بیاہا، غیر شادی شدہ نوجوان، وہ مرد جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کُنْوارا پَنا

رک : کنواریت / پن.

کُنوارا ناتا

نسبت کے بعد اور شادی سے پیشتر کا رشتہ یا تعلق ، کچا ناتا ؛ مراد : جنسی تعلقات نہ ہونا.

کُنوارا پِنْڈا

اچھوتا بدن

کُنْوارا مَنْڈْھوا

۔(عو) نسبت کے بعد کا اور شادی کے پیشتر کا رشتہ۔ کنوارے ناتے کوئی بھی کسی کے یہاں جاتا ہے جو میں چلی جاؤں۔ کنواری منڈھوے لڑکا سُسرال نہیں جاتا۔

کُنْواراپَن

بن بیاہا ہونا، کنوار پنے کا مان، کنوار پنے کی آبرو، کنوارپن

کانْورُو

بنگال کے ایک مقام کا نام جہاں کا سحر مشہور ہے

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کنوارہ

غیر شادی شدہ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کانوْرا

حواس باختہ، گھبرایا ہوا، ہکا بکا، متحیر

کُونوْرا

(کشتی بانی) کشتی میں کھویّوں کے بیٹھنے کے تختے کی آڑ یا پائے جس پر تختہ جڑا رہتا ہے، کھویے کے بیٹھنے کی جگہ

کِینَہ وَری

کینہ ور ہونا، دُشمنی، بیر، عدوات

کِینَہ آوَری

دل میں عداوت رکھنا ، بغض و بیر رکھنا.

کِنواڑا

رک : کواڑا.

کانْورا کر دینا

۔دق کرنا۔ ناک میں دم کرنا۔

کنوارے کے نام کو اٹھوانا

برہمن کے کنوارے لڑکے کو کچھ دینا، ہندؤوں میں مرے ہوئے بچے کے نام پر برہمنوں کے بچوں کو دیتے ہیں

کنواری کھائے روٹی بیاہی کھائے بوٹی

کنواری سے بیاہی کی قدرومنزلت زیادہ ہوتی ہے

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

کانوْرا کَرنا

گھبرانا ، بے اوسان کرنا ، حواس باختہ کرنا ، بدحواس کرنا ؛ جان کھپانا ؛ دق کرنا.

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

۔مثل باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا۔

کنواری (کو) ارمان بیاہی پشیمان

جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کو اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں).

کانوْرا ہونا

گھبرانا ، حواس باختہ ہونا ، سدھ نہ رہنا ، بے اوسان ہونا.

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

اپنے پُوت کنوارے پھریں پڑوسن کے پھیرے

غیروں کو دینا اور اپنوں کو محروم رکھنا

گائے گُو کھائے گی اَور کُنْواری بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

رانڈ رووے، کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصْمی رووے

ران٘ڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا ، کُنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ، ست خَصمی کیوں روتی ہے ؛ وہاں کہتے جہاں کوئی دکھاوے کی ہمدردی ظاہر کرے .

راج کُنواری

دوشیزہ شہزادی ، راج کُماری ، راجا کی بیٹی .

راج کُنوَری

رک : راج کُنواری .

نام خُدا کَنوارا پِنڈا ہے

(عو) چشم بددُور کنواری ہے (عموماً ابھی کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْواراپَن کے معانیدیکھیے

کُنْواراپَن

ku.nvaaraapanकुँवारापन

اصل: سنسکرت

کُنْواراپَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بن بیاہا ہونا، کنوار پنے کا مان، کنوار پنے کی آبرو، کنوارپن

شعر

English meaning of ku.nvaaraapan

Noun, Masculine

कुँवारापन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अविवाहित होने की अवस्था, विवाह होने के पहले की अवस्था, बिन ब्याहा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْواراپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْواراپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone