تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرَۂ باد" کے متعقلہ نتائج

سُرْخ باد

(طِب) وہ لال لال چکتّے جو خُون کی خرابی سے کھال پر ہو جاتےہیں اور اُن میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے خصوصاً کانوں کے قریب خُون کے جوش سے پیدا ہونے والا ورم ، صفراوی ورم.

سُرْخ بادَہ

the erysipelas, st. anthony's fire

بادِ سُرْخ

ایک بیماری جو خون کے فساد سے پیدا ہوتی ہے اور اس میں چہرے پر سرخ رنگ کے بڑے بڑے چٹھے پڑ جاتے ہیں اور زیادہ تر چہرے پر ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرَۂ باد کے معانیدیکھیے

کُرَۂ باد

kura-e-baadकुरा-ए-बाद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

کُرَۂ باد کے اردو معانی

مذکر

  • زمین کے چاروں طرف کی ہوا ، گرداگرد کی ہوا ، ہوا کا وہ حلقہ جو ساری زمین کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے.

Urdu meaning of kura-e-baad

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ke chaaro.n taraf kii hu.a, girdaagird kii hu.a, hu.a ka vo halqaa jo saarii zamiin ko ghere me.n li.e hu.e hai

English meaning of kura-e-baad

Masculine

  • the region of wind or air, the atmosphere

कुरा-ए-बाद के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ज़मीन के चारों ओर की हवा, चहुँओर हवा; हवा का वो घेरा जो सारी ज़मीन को घेरे में लिए हुए है
  • वायुमंडल।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْخ باد

(طِب) وہ لال لال چکتّے جو خُون کی خرابی سے کھال پر ہو جاتےہیں اور اُن میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے خصوصاً کانوں کے قریب خُون کے جوش سے پیدا ہونے والا ورم ، صفراوی ورم.

سُرْخ بادَہ

the erysipelas, st. anthony's fire

بادِ سُرْخ

ایک بیماری جو خون کے فساد سے پیدا ہوتی ہے اور اس میں چہرے پر سرخ رنگ کے بڑے بڑے چٹھے پڑ جاتے ہیں اور زیادہ تر چہرے پر ہوتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرَۂ باد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرَۂ باد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone