تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشْتی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کُشْتی

دو پہلوانوں کا بغیر ہتھیار کے ہاتھ پیروں کے داؤ پیچ سے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے دو بدو مقابلہ کرنا، زور آزمائی کے لیے گُتھم گتھا ہونا، دو حریفوں میں زور آزمائی، دو حریفوں میں داؤں پیچ کی لڑائی، اکھاڑے بازی، پہلوانی، دنگل

کُشْتی پَڑْنا

اتفاقاً کشتی ہوجانا، اچانک لڑ پڑنا

کُشْتی لَڑْنا

دو پہلوانوں کا باہم گتھ جانا، زور آزمائی کرنا

کُشْتی بَڑْھنا

کشتی جیتنا، کشتی مارنا

کُشْتی پَکَڑنا

کشتی لڑنا ، کشتی کرنا

کُشْتی بَدْنا

کشتی لڑنے کے لیے شرط لگانا ، کشتی لڑنے کے لیے قول دے آنا

کُشْتی دِلانا

کشتی کی مشق کے واسطے شاگرد کو پچھاڑنا

کُشتی کَروانا

کُشْتی ہونا

زور آزمائی ہونا، گتھم گتھا ہونا

کُشْتی کَرْنا

زور آزمائی کرنا

کُشتی جِیتنا

۔پچھاڑنا کُشتی میں۔

کُشْتی مارْنا

حریف کو پٹک دینا، کشتی جیتنا، پچھاڑنا، حریف کو شکست دے دینا، حریف کوچت کردینا

کُشْتی اَٹَکْنا

کشتی ہونا

کُشْتی کھیلْنا

زور آزمائی کرنا ، کُشتی لڑنا

کُشْتی باز

کشتی لڑنے والا پہلوان، کشتی میں حصہ لینے والا، کشتی لڑنے والا شخص، پہلوان

کُشْتی نِکالْنا

کشتی جیتنا

کُشْتی گَر

کشتی کا فن سکھانے والا ، کشتی کے دانو پیچ سکھانے والا ، پہلوان کا استاد

کُشْتی گِیر

کشتی لڑنے والا پہلوان، کشتی باز

کُشْتی کَھا جانا

پچھڑ جانا ، ہار جانا ، مات کھانا

کُشْتی گَری

کشتی گر (رک) کا کام یا پیشہ ، کشتی گیری

کُشْتی بَرابَر رَہْنا

کشتی میں ایک کا دوسرے پر غالب نہ آنا

کُشْتی گِیری

کشتی لڑنے کا فن ، پہلوانی

کشتی گیرزادہ

پہلوان

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کُشْتَہ

مردہ.

کاشْٹا

ایک وضع کا عمدہ ریشمی کپڑا جس کی ساڑھیاں بنائی جاتی ہیں.

کاشْتی

کاشت (رک) سے متعلق ، کاشت کا ، فصل بونے کا ، جوتنے کا.

کِشتی

رہنےکی جگہ، جائے رہائش

کِشْتَہ

بویا ہوا ، کاشت کیا ہوا.

کاشْتَہ

بویا ہوا، جوتا ہوا

چَڑھی کُشْتی

(مرغ بازی) پہل کی لڑائی جس میں مرغ آگے بڑھ کر حریف پر حملے میں پہل کرے وار اس کو پیھے ہٹاتا چلا جائے

دَریائی کُشْتی

تیراکی کے مقابلے میں مدِّ مقابل سے بچنا ، مقابل پر وار کرنا ، دان٘وں لگانا.

کانٹا کُشْتی

ایسی کُشتْی جس میں پہلوانواں کے درمیان سان٘ٹھ گان٘ٹھ نہ ہو ؛ نورا کشتی کی ضد

بَنْد کُشْتی

ایسی لڑنت جس میں دونوں پہلوان گتھ جائیں اور دان٘و کرنے کا موقع نکالنے کے لیے ایک دوسرے کو رگیدتے رہیں۔

نُورا کُشتی

(کشتی) ملی بھگت کی کشتی، وہ کشتی جو آپس میں سازباز کر کے دکھاوے کے لیے لڑی جائے، مراد : ملی بھگت

کُشْتَم کُشْتی

۔پہلا مذکر۔ دوسرا مونث۔ (اردو) کشتی لڑنا۔ گُتھَّم گُتھَّم ہونا۔ لپٹ پڑنا۔ (کرنا ہونا کے ساتھ)

کشتہ کتشہ می کند

کشتہ اگر کچا رہ جائے تو سخت نقصان پہنچاتا ہے

کَشْتی کی چَھت

(معماری) ڈاٹ کی چُنائی کی وضع پر تیّار کی ہوئی ریختے کی چھت ، ڈاٹ کی چھت ، لدائی کی چھت

کَشْتی بَہہ جانا

۔ناؤب کا ہوا کے زور سے بہاؤ کی طرف آپ ہی آپ بہت جلدی سے رواں ہونا کہ ملاحوں کا قابو نہ رہے۔

کَشْتی تباہ ہونا

۔ دیکھو تباہ ہونا۔

کشتی کا لنگر انداز ہونا

کشتی کوٹھرالینا

کشتی میں لگانا

کشتی میں ترتیب سےرکھنا

کَشْتی کا لَنْگَر کَرنا

۔کشتی کو ٹھہرا لینا۔ ؎

کَشْتی لُوٹْنا

کشتی لُٹانا (رک) کا لازم

کَشْتی کھینا

کشتی چلانا، ناؤ چلانا

کشتی میں لگاکرلانا

خلعت یاکھانےکی چیزیں کشتی میں ترتیب سے رکھ کر پیش کرنا

کَشْتی لُٹانا

درگاہوں میں پتّھر کے بہت بڑے کشتی نما ظرف ہوتے ہیں ، جن لوگوں کی منتّیں پوری ہوتی ہیں وہ اس ظرف کو بریانی یا مالیدہ وغیرہ سے بھر دیتے ہیں ، لوگ اس کے اطراف کھڑے رہتے ہیں اور فاتحہ کے بعد اسے لوٹتے ہیں

کشتی چلنا

کشتی کا پانی پررواں ہونا

کَشْتی کی ڈاٹ

(معماری) مستقیم یا ہموار ڈاٹ ، پٹاؤ کی ڈاٹ

کَشتی چَلانا

کَشْتی کو لَنگَرکَرْنا

کشتی کو ٹہرا لینا ، کشتی کو ساحل پر لگانا

کَشْتی جا لَگْنا

۔کشتی کا ساحل پر پہونچنا۔ ؎

کَشْتی کُھل جانا

کشتی کا روانہ ہونا ، کشتی کا لنگر اُٹھ جانا

کَشْتی پار لَگْنا

کشتی پار لگانا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا

کَشْتی پارْ لَگانا

کشتی کو ساحل تک لے جانا، مشکل حل کرنا

کَشْتی کی چُٹکی

۔دیکھو چٹکی۔

کَشْتی پارْ اُتَرْنا

کشتیی کنارے لگنا ، مشکل وقت گزرنا ، مشکل حل ہونا

کُشتہ ہونا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

کَشْتی کا پانی چِیرنا

۔چلنے میں ناؤ کا دریا کے پانی کو چیرنا۔

کَشْتی گھاٹ پَر لَگْنا

کشتی گھاٹ پر لگانا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشْتی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کُشْتی کَرْنا

kushtii karnaaकुश्ती करना

محاورہ

کُشْتی کَرْنا کے اردو معانی

  • زور آزمائی کرنا

English meaning of kushtii karnaa

  • to engage in wrestling
  • have a go at something very difficult

कुश्ती करना के हिंदी अर्थ

  • बल प्रयोग करना, पहलवानी करना, कुश्ती लड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشْتی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشْتی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone