اردو، انگلش اور ہندی میں لا اِنْتِہا کے معانیدیکھیے
لا اِنْتِہا کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- جس کی حد نہ ہو، بے حد، لا متناہی، لامحدود
- بہت زیادہ، بے حساب
شعر
عقل میں جو گھر گیا لا انتہا کیوں کر ہوا
جو سما میں آ گیا پھر وہ خدا کیوں کر ہوا
اب اس کا چارہ ہی کیا کہ اپنی طلب ہی لا انتہا تھی ورنہ
وہ آنکھ جب بھی اٹھی ہے دامان درد پھولوں سے بھر گئی ہے
اک خلا، ایک لا انتہا اور میں
کتنے تنہا ہیں میرا خدا اور میں
English meaning of laa-intihaa
Adjective, Compound Word
- infinite, limitless, immense, endless, boundless
- unlimited, uncounted, uncountable, inestimable, countless, uncountable
ला-इंतिहा के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- जिसकी कोई सीमा न हो, बेहद, असीमित
- बहुत अधिक, असंख्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا اِنْتِہا)
لا اِنْتِہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔