تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لابھا لابْھ" کے متعقلہ نتائج

لابھ

فائدہ، نفع، سود

لابھا لابْھ

نفع نقصان، سود و زیاں

لا بھ بغیر ہرکے نہیں، لابھ بنا نہیں ہرکے

بڑے خود غرض ہیں، بغیر فائدے کے عبادت نہیں کرتے

لابھ اٹھانا

(کسی سے) فائدہ اُٹھانا، نفع حاصل کرنا، منافع کمانا

لوبھ

لالچ، حرص، طمع

دو لابھ

ایسا قرضہ جو ایک سے لے کر دوسرے قرض خواہ کو دیا جائے .

دَھرْم لابھ

نیکی کا پھل یا فائدہ .

دَسْت لابْھ

(دکان داری) کسی تاجر یا دکان دار کے مال کے فروخت کی پہلی آمدنی یا اشیائے تجارت کے فروخت کی ابتدا .

بھوک لابْھ

زر قرضہ کے سود یا منافع کے وصول کے لیے قرض دار کی ملکیت کو قبضے میں رکھ کر نفع حصل کرنے کا مہاجنی طریقہ .

مِتْر لابھ

وہ فائدہ جو دوست سے دوست کو حاصل ہو

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی فائدہ اٹھانے کے لئے بھول کر غلطی کرے

گَن٘گا لابھ ہونا

(ہندو) دریائے گنگا کے کنارے جا کر مرنا ، گنگا پر جاکر دم دینا ؛ مکت ہونا ، نجات پانا ، بیکنٹھ کو سدھارنا

چَلْتے چور لَنگوٹی لابھ

اتفاقی فائدے کے وقت کہتے ہیں یا نقصان ہوتے ہوئے کچھ بچ جائے اس وقت بھی بولتے ہیں

جِتْنی لابھ اُتْنا لوبھ

جتنا فائدہ زیادہ ہو اتنا ہی لالچ زیادہ ہوتا ہے.

لے بھائی

’’بڑا تعجّب ہے‘‘ کی جگہ نیز تکیۂ کلام .

پَڑھے کے پاس بَیٹِھئے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

لوبھ کَرنا

۔لالچ کرنا۔ حرص کرنا۔

لبھیڑا

۔(ھ) مذکر۔ بسوڑا۔

لوبھ بَھرا

لالچ سے پُر ، حریصانہ .

آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

آگ لَگَنْتا جھونْپْڑا جو نِکلے سو لابھ

نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے

لُبھائی

رک : لبھاوٹ.

سَودا اَچّھا لابھ کا اَور راجا اَچّھا داب کا

سودا وہ اچّھا جس میں نفع ہو راجا وہ اچّھا جس کا دبدبہ ہو.

لوبَھئی

لوبیا .

لُبھاوا

بہلاوا، پُھسلاوا، لالچ، لُبھاؤ

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

میل جول بڑی اچھی بات ہے

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

لبھاؤ

وہ کھانے کی چیز جو خریدار کو سودا لینے کے بعد اوپر سے ملے یا وہ خود مانگ کر لے، روکن، چونگا، گھاتا

لُبھاوَٹ

تحریص ، ترغیب ، تشویق ، بہلانا ، پھسلانا ، لالچ دینا.

لبھا لینا

ابھارنا، ترغیب دینا، اکسانا

لے بَھگُّو

رک : لے بھاگو ، طرز اُڑا لینے والا .

لے بَھگّا

کوئی چیز اُٹھا کر لے بھاگنے والا ، اُڑا لینے والا .

لے بَھئی

۔(بھئی۔ بھائی کا مخفف) میں کہتاہوں سنوریا۔ ۲۔بڑا تعجب ہے کی جگہ۔

لُبَھانا

مائل کرنا، گرویدہ بنانا، موہ لینا

لوبھی

لالچی، حریص، طامع

لوبھا

حریص، لالچی، طامع ، بخیل، کنجوس

لوبَھن ہار

لالچی ، حریص ، طامع .

لوبْھنا

خواہش یا آرزو ہونا، فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

لوبِھیا

لالچی ، حریص ؛ آرزو مند .

لُبھاؤنا

لبھانے والا ؛ محبت بھرا ، محبت آمیز.

لبھیلے

سدے جو قبض کی وجہ سے پڑ جائیں

لوبھانا

لبھانا ، مائل کرنا .

لَبھیرا

لہسوڑے کی ایک قسم ، لہسوڑا چھوٹا اور لبھیڑا بڑا ہوتا ہے سندھ (بشمول کراچی) میں کچا لبیڑھا بکتا ہے ، لوگ اس کا اچار ڈالتے ہیں (طبی نام سپستاں).

لوبھانے

رک : لوبان .

لَبْھنا

تلاش کرنا ، ڈھونڈنا ، حاصل کرنا.

ساس بِن کَیسی سُسْرال ، لابھ بِن کَیسا مال

بغیر ساس نکے مرد کے لیے سسرال کچھ نہیں ، جس طرح نفع کے بغیر مال کی کوئی حقیقت نہیں ہے

لوبھن

لالچ، حریص، طمع، خواہش، فیاضی کی ضد، کنجوسی، بخیلی پن

لے بھاگ

کوئی چیز چُرا کر بھاگ جانے والا .

لے بھاگُو

وہ جسے چیزیں وغیرہ لے بھاگ جانے کی عادت ہو ، طرز اُڑا لینے والا ؛ کسی کام کا بغیر سکھائے سیکھ کر چل دینے والا ، عطائی ، بے اُستادا ، وہ شخص جس نے قاعدہ و ترتیب سے سیکھے بغیر کوئی کام اختیار کر لیا ہو .

لِے بھاگْنا

کوئی چیز لے کر فرار ہو جانا ، لے کر چل دینا .

لے اُبَھرْنا

لے جانا .

لُباہَٹ

لُبھانے کی کیفیت یا ادا.

لَے بُھول جانا

عادت بھول جانا .

وَہی مانَس دے سکے راجوں کو سِیکھ گیان جو نا راکھے لابھ دَھن اور دَھرے ہاتھ پَر جان

راجوں کو مشورہ وہی دے سکتا ہے جسے دولت کا لالچ نہ ہو اور جان کی پروا نہ کرے

لَب ہِلْنا

لب ہلانا کا لازم، ہونٹوں کو جنبش ہونا، گلہ شکوہ ہونا

لَب ہلانا

بولنا، کچھ کہنا

لَو بَھڑَکْنا

تیل ختم ہونے کے وقت چراغ کا شعلہ تیز ہو جانا (جس کے بعد چراغ بُجھ جاتا ہے)

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لابھا لابْھ کے معانیدیکھیے

لابھا لابْھ

laabhaa-laabhलाभा-लाभ

وزن : 2221

لابھا لابْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفع نقصان، سود و زیاں

English meaning of laabhaa-laabh

Noun, Masculine

  • profit and loss, advantage and disadvantage, gain and detriment

लाभा-लाभ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नफ़ा नुक़्सान, लाभ और अलाभ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لابھا لابْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لابھا لابْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone