تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاچارْ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بے بس

ناچار، لاچار، مجبور، عاجز

بے بَسی

لاچار، مجبور، بے بس ہونے کی کیفیت یا حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں لاچارْ کَرْنا کے معانیدیکھیے

لاچارْ کَرْنا

laachaar-karnaaलाचार-करना

وزن : 22122

لاچارْ کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - صفت

  • مجبور کرنا، بے بس کرنا، عاجز کرنا، تھکانا، اپاہج کرنا، محتاج کرنا، معذور کرنا، کام کا نہ رکھنا، نکما کرنا، مفلس بنانا، تنگ دست کرنا

English meaning of laachaar-karnaa

Persian, Arabic, Hindi - Adjective

  • render helpless, compel, put pressure upon, reduce to straits, disarm

लाचार-करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी - विशेषण

  • विवश करना, बेबस करना, परेशान करना, थकाना, विकलांग करना, मुहताज करना, अपाहिज करना, काम का न रखना, निकम्मा करना, मुफ़लिस बनाना, तंगदस्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاچارْ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاچارْ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone