تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَعْلِ رُمّانی" کے متعقلہ نتائج

رُمّانی

رُمّان سے منسوب، انار کے رن٘گ یا وضع کا، انار جیسے رنگ کا، گہرے سرخ رنگ والا

رُمّانی یاقُوت

(نگینہ گری) انار کے دانے کے مانند آب دار اور روشن رن٘گ یاقُوت جو درجۂ اوّل میں شُمار کِیا جاتا ہے .

رُمّانی مَرْوارِید

(نگینہ گری) سرخ زرد اور سیاہ رنگوں کی جھلک کا موتی

رُمّانَہ

ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ

یاقُوتِ رُمّانی

ایک قسم کا نہایت سرخ رنگ کا یا قوت جو انار کے دانے کا ہم رنگ و ہم شکل ہوتا ہے، عمدہ یا قوت

لَعْلِ رُمّانی

وہ لعل جس کا رنگ انار کی طرح ہو، وہ ہیرا یا جواہر جو انار کے دانہ کے مشابہ ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَعْلِ رُمّانی کے معانیدیکھیے

لَعْلِ رُمّانی

laa'l-e-rummaaniiला'ल-ए-रुम्मानी

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: موتی

لَعْلِ رُمّانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لعل جس کا رنگ انار کی طرح ہو، وہ ہیرا یا جواہر جو انار کے دانہ کے مشابہ ہوتے ہیں

English meaning of laa'l-e-rummaanii

Noun, Masculine

  • a kind of diamond that is similar to pomegranate seeds

ला'ल-ए-रुम्मानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो रत्न जिस का रंग अनार की तरह हो, अनार के दानों-जैसा गुलाबी पद्मराग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَعْلِ رُمّانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَعْلِ رُمّانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone