تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لال سَوداگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لال سَوداگَر کے معانیدیکھیے
لال سَوداگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوداگر جو ادھر ادھر سے مال خریدے اور تھوڑے منافع پر بیچ ڈالے، ٹٹ پونجیا سوداگر, وہ کم مایہ سودا گر جو ادھر مال لے اور اُدھر جھٹ تھوڑے سے منافع پر بیچ ڈالے
- کباڑیا، کباڑ خریدنے والا
English meaning of laal-saudaagar
Noun, Masculine
- petty merchant who quickly sells wares at low profits
लाल-सौदागर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह सौदागर जो इधर उधर से माल ख़रीदे और थोड़े मुनाफ़ा और लाभ पर बेच डाले, टटपुंजिया सौदागर
- कबाड़िया, कबाड़ ख़रीदने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لال سَوداگَر)
لال سَوداگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔