تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ بَدَن کے معانیدیکھیے
لالَہ بَدَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر، واحد
- لالہ جیسے بدن والا، جس کا جسم لالہ کی طرح نرم و سرخ ہو، جس کا جسم سرخ و سفید ہو، مراد: محبوب، گُل بدن
شعر
وہ لالہ بدن جھیل میں اترا نہیں ورنہ
شعلے متواتر اسی پانی سے نکلتے
English meaning of laala-badan
Persian, Arabic - Adjective, Masculine, Singular
- tulip-bodied, the one who had body like flower, the one who had body delicate as flower, the one who is very fair and pinkish, beloved
लाला-बदन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- फूल जैसे शरीर वाला, जिस का शरीर फूल की कोमल और लाल हो, जिसका शरीर लाल और सफ़ेद हो, अर्थात: महबूब, प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ بَدَن)
لالَہ بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔