تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالَہ عِذار" کے متعقلہ نتائج

عِذار

عارض، رخسار، گال نیز چہرہ

گُل عِذار

سرخ وسفید رخساروں والا، جس کے رخسار پھول کے رنگ کے ہوں، گل رخ

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

لالَہ عِذار

گل عذار، جس کے رخسار لالہ کی طرح سرخ ہوں

آئِینَہ عِذار

جس کے رخسارے آئینے کی طرح صاف شفاف اور چمکدار ہوں، حسین معشوق.

سَمَن عِذار

(کنایۃً) محبوب

مُشْکی عِذار

شُعْلَہ عِذار

شعلہ رخسار، شعلے جیسے گال والا یا والی، بہت حسین

خُورْشِید عِذار

سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، یہ سب کلمات اپنے اپنے موقع پر معشوق کی تعریف میں واقع ہوتے ہیں

سِلْسِلَۂ عِذار

جسکی گالوں پر سبزہ آغاز ہو

یاسْمِیں عِذار

سِیمِیں عِذار

آتِشِیں عِذار

رک : آتشیں.

آتِشِ عِذار

شَمْعِ عِذار

وہ جس کے گال شمع جیسے ہوں، جگمگاتے چہرے والا

رنْگ عِذار

سرخ گالوں والا

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ عِذار کے معانیدیکھیے

لالَہ عِذار

laala-'izaarलाला-'इज़ार

اصل: فارسی

وزن : 22121

لالَہ عِذار کے اردو معانی

صفت

  • گل عذار، جس کے رخسار لالہ کی طرح سرخ ہوں

English meaning of laala-'izaar

Adjective

  • with a rosy face
  • beautiful and blooming
  • tulip-cheeked

लाला-'इज़ार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस के गाल लाला की तरह लाल हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالَہ عِذار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالَہ عِذار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone