تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لالَہ رُخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ رُخ کے معانیدیکھیے
لالَہ رُخ کے اردو معانی
صفت
- سرخ چہرے والا، مراد معشوق، حسین، محبوب، دلرہا، جس کے رخسار لالہ جیسے سرخ ہوں
شعر
زلف مشکیں لالہ رخ گل پیرہن مست بہار
موسم گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام
سرو قد لالہ رخ و غنچہ دہن یاد آیا
پھر بہار آئی مجھے لطف چمن یاد آیا
لالہ رخ کیسا ہے دیکھوں تو ذرا چل کے اسے
کس لیے دل کی عمارت میں نہ وہ یار آیا
English meaning of laala-ruKH
Adjective
- beautiful and blooming with a rosy face, beloved
लाला-रुख़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लाला के फूल जैसे लाल और कोपल कपोल वाली, लाला के फूल-जैसे सुर्ख और कोमल गालों वाला (वाली)
- सुर्ख़ चेहरे वाला, मतलब : प्रेमी, प्रेमिका, महबूब, आशिक़, महबूब, जिस के गाल लाला जैसे लाल होँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لالَہ رُخ)
لالَہ رُخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔