تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑکے والے" کے متعقلہ نتائج

لَڑْکے

لڑکا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَڑْکے بالے

بال بچّے، اہل و عیال، عیال و اطفال، بیوی بچے

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

لَڑْکے کو جَب بھیڑْیا لے گیا تَب ٹَٹّی باندھی

جب نقصان ہوچکا تب احتیاط شروع کی

ریزَگی لَڑْکے

چھوٹے لڑکے ، ننھے بچّے.

ہَگاسے لَڑْکے کے نَتْھنے پَہْچانے جاتے ہَیں

صورت سے پتلی حالت یا بزدلی ظاہر ہو جاتی ہے

تُمھارے لَڑْکے بھی کَبھی پانْو چَلیں گے

(عو) تم بھی کبھی سچ بولو گے اور راہ پر آوگے ؛ تمھارا مزاج بھی کبھی راستی پر آئے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑکے والے کے معانیدیکھیے

لَڑکے والے

la.Dke-vaaleलड़के-वाले

وزن : 2222

مادہ: لَڑْکے

لَڑکے والے کے اردو معانی

  • لڑکے کا باپ، دولھا کا باپ، دولھے کا خاندان

English meaning of la.Dke-vaale

  • bridegroom's father, bridegroom's family

लड़के-वाले के हिंदी अर्थ

  • लड़के का बाप, दूल्हे का बाप, दूल्हे का परिवार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑکے والے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑکے والے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone