تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَف و نَشرِ مَرَتَّب" کے متعقلہ نتائج

لَف

لپٹا ہوا، لپیٹا ہوا نیز تہ کیا ہوا، شامل، منسلک

لاف

شیخی، ڈینگ، خود ستائی، بکواس

لَفْظ

وہ آواز جو منھ سے نکلے، کلمہ جو زبان سے نکلے (بیشتر بامعنی)، فقرہ، بات

لَفْظی

لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی

لَفْظیں

لفظ (رک) کی جمع ، الفاظ.

لَفْظوں

لفظ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَفاع

لَف بَرْدار

خم دار ، کوہان نُما ، بل دار (پہاڑ).

لَف کَرنا

(ریاضی) مَس کرنا ، (ایک لکیر کا دوسری لکیر کو) چھونا ، لپیٹنا.

لَف دار پَہاڑ

(ارضیات) تہ بہ تہ پہاڑ (انگ : Folded-Mountains).

لَفْڑا

(عو) جھگڑا ، پھڈّا نیز مصیبت ، وبال.

لَف و نَشرِ مَرَتَّب

وہ صنعت جس میں نشر کی ترتیب لف کے مطابق ہو اور اس میں کچھ بھی الٹ پھیر نہ کرنا پڑے.

لَف و نَشرِ غَیر مَرَتَّب

(بدیع) وہ صنعت جس میں لف کے مقابل نشر نہ ہو بلکہ اس کی ترتیب میں اختلاف ہو

لَف و نَشَر

(بدیع) (لَف کے معنی ہیں لپیٹنا اورنشر کے معنی کے ہیں پھیلانا) مذکر۔ علم بیان کی اصطلاح میں وہ صفت، جس میں اوّل چند چیزوں کا ذکر کرنا (بالترتیب یا بلاترتیب) اور پھرچند اور چیزیں بیان کرنا، جو پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہرایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جاوے، اس شعرمیں لفّ و نشرکیا مزہ دیتا ہے، جیسے، روئے پیٹے، مرے، ماتم میں وہ اتنا اے قدر، ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی)

لَفَّہ

(نباتیات) خام کھبی کے گرد ایک جھلّی دار گول کھوکھلی شے.

لَفائِفَہ

(تشریح) چھوٹی آنت کا تیسرا اور آخری حصہ (انگ : Ileum).

لَفَنگی

بدمعاش ، اوباش ، خراب عورت.

لفائِفی

(تشریح) کولھے کی ہڈی کا اوپری حصہ (انگ : Ilium ).

لَفائِف

متعدد سگریٹ ، سگریٹیں.

لَفَنْگانَہ

رِندانہ ، شُہدوں کی مانند.

لَفّاظی

باتیں بنانا، فضول گوئی

لَفِیفَہ

لپیٹی ہوئی پٹّی.

لَفَنگِیا

ڈینگیا ، شیخی باز.

لَفِّ حَرِیر

جماع کے وقت عضوِ تناسل پر (فرنچ لیدر کے بجائے) ریشمی کپڑا لپیٹنے کا عمل.

لَفّاظ

بہت زیادہ بولنے والا، باتونی، لفظوں سے کھیلنے والا

لَفِیف

مختلف لوگوں کا مجمع، ہجوم

لَفَن٘گا

لفنگ، بدمعاش، آوارا، شہدا، اوباش

لَفْظ آنا

لفظ استعمال ہونا، لفظ کا منطبق ہونا، لفظ کا جگہ پانا

لَفَنگ

بد وضع، بد اطوار، شہدا، اوباش نیز شیخی باز

لَفْظ سازی

لفظ بنانا.

لَفْظِیاتی

لفظیات (رک) سے متعلق ، الفاظ کا.

لَفْظِیانا

الفاظ میں ڈھالنا ، تحریر میں لانا ، لکھنا.

لَفْظی پھیر

لفظی اُلٹ پھیر ، لفظی بازی گری.

لَفْظ اُٹْھنا

کسی حرف یا لفظ کا خارج کیا جانا ، حشو و زواید میں شمار ہونا ، زاید اور بیکار ہونا.

لَفْظ آرائی

لفظی صنعت گری ، لفّاظی ، مشکل اور دقیق لفظ استعمال کرنا، لفظوی آراستگی.

لَفْڑا ہونا

جھگڑا ہونا ، ہنگامہ ہونا.

لَفْت

شلجم، ایک ساگ

لَفْظِیات

ذخیرۂ الفاظ (کسی زبان، مصنّف یا شخص کا) لفظی سرمایہ

لَفْظ گَھڑْنا

لفظ بنانا ، لفظ اختراع کرنا.

لَفْچَہ

لَفنگا پن

بیہودگی، بد اطواری، بد تمیزی

لَفْظ رَکْھنا

شاگرد کے کلام میں استاد کا کسی نامناسب لفظ کو کاٹ کے مناسب لفظ استعمال کرنا ، لفظ تجویز کرنا.

لَفْظ لِکْھنا

تصنیف کرنا ، لفظ کو استعمال میں لانا ، لفظ کو تخلیقی سطح دینا.

لَفْظی مَعْنی

لغوی معنی، لفظ کے اعتبار سے معنی

لَفْظ شَناسی

لفظ پہچاننا ، لفظ کی قدر و قیمت جاننا ، لفظ کی معنوی شناخت.

لَفْظ پَرَسْتی

الفاظ کے ظاہری معنی کو سب کچھ سمجھنا ، لفظی شعبدہ بازی سے دلچسپی ، محض لفظ استعمال کرنے کا شوق ، ظاہری باتوں کا شوق.

لَفْظ لَفْظ

لفظ بہ لفظ تمام و کمال ، مکمل طور پر ؛ ایک ایک لفظ ، ہر لفظ.

لَفْظ نِکَلْنا

لفظ کا زبان پر آنا ، بات ہونا.

لَفْظ ٹَپَکْنا

زبان سے لفظ کا بے اختیار نکلنا، لفظ کا برجستہ زبان سے نکلنا، گویا ہونا

لَفْڑا پالْنا

مصیبت مول لینا ، جھنجٹ میں پڑنا.

لَفْچ

لَفّوجَھنّا

بیوقوف ، الّو ، خبطی ، کم عقل.

لَفْظی مُعَمَّا

مناسب لفظ تجویز کرنے کا ایک کھیل جس میں حاشیے میں دیے ہوئے اشاروں کی مدد سے عموماً عمودی اور اُفقی ترتیب سے دیئے ہوئے خانوں میں مناسب حرف تجویز کرکے لفظ بنایا جاتا ہے اور پہلے سے محفوظ حل کے مطابق ہونے پر انعام ملتا ہے.

لَفْظ فَروش

لَفْظ با مَعْنی

لَفْظی تَرْجَمَہ

وہ ترجمہ جو لفظ بلفظ ہو

لَفْتَرَہ

لَفْظاً

لفظ کے اعتبار سے، لغوی طور سے، لفظ کے حقیقی معنی کے طور پر، ازروئے لغت

لفاظی چھانٹنا

باتیں بنانا

لَفْظِ بے مَعْنِی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَف و نَشرِ مَرَتَّب کے معانیدیکھیے

لَف و نَشرِ مَرَتَّب

laf-o-nashr-e-murattabलफ़-ओ-नश्र-ए-मुरत्तब

اصل: عربی

وزن : 1222122

موضوعات: بدیع

لَف و نَشرِ مَرَتَّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ صنعت جس میں نشر کی ترتیب لف کے مطابق ہو اور اس میں کچھ بھی الٹ پھیر نہ کرنا پڑے.

English meaning of laf-o-nashr-e-murattab

Noun, Masculine

  • a rhetorical figure corresponding to the chiasmus of the classics

लफ़-ओ-नश्र-ए-मुरत्तब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यदि लफ्फ़ो नग्न में उपमेय और उपमान क्रम से आये तो वह ‘मुरत्तब अर्थात् क्रमबद्ध है, जैसे—मुख, दाँत और नेत्र के साथ, चाँद, मोती और कमल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَف و نَشرِ مَرَتَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَف و نَشرِ مَرَتَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone