تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَغْو گوئی" کے متعقلہ نتائج

لَغْو

۱. بیہودہ ، پوچ ، واہیات ، بے فائدہ ، واہی تباہی ، بکواس (شخص ، شے یا بات وغیرہ).

لَغْوِیَّہ

رک : لغو.

لَغْو گُو

فضول کی باتیں کرنے والا، فضول گو، بکواسی، جھوٹا

لَغْو پَن

لغویت ، بیہودہ پن ، بدتمیزی ، بد تہذیبی.

لَغْوِیَت

فضول بات یا کام، بیہودہ حرکت، بیہودہ گوئی، بیہودگی، شرارت

لَغْو بات

بے ہودہ بات، فضول گفتگو

لَغْو کار

لَغْوِیات

بے ہودہ افعال و حرکات، بے ہودہ باتیں، بیکار اور فضول باتیں یا کام، بیہودگیاں، واہیات

لَغْو گوئی

لغو بیانی، بیہودہ گفتگو، بکواس

لَغْو کاری

لَغْو بَیاں

لَغْو بَکْنا

بیہودہ بکنا، واہیات باتیں زبان پر لانا، بے ہودہ باتیں کرنا، بے سود اور بے معنی باتیں کرنا

لَغْو بَیانی

بیہودہ گوئی، بیہودہ باتیں کرنا، بکواس، بے معنی گفتگو

لَغْو حَرْکَت کَرْنا

غلط کام کرنا، نازیبا حرکت کرنا، بے ہودہ و مہمل کام کرنا

لَغْوِیَت پَسَند

یَمِینِ لَغْو

غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَغْو گوئی کے معانیدیکھیے

لَغْو گوئی

laGv-go.iiलग़्व-गोई

وزن : 2122

لَغْو گوئی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • لغو بیانی، بیہودہ گفتگو، بکواس

شعر

English meaning of laGv-go.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • talking nonsense, useless talking

लग़्व-गोई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुखरता, वाचालता, बकवास, मिथ्या कथन, झूठ बोलना, बेहूदा गुफ़्तगु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَغْو گوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَغْو گوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone