تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَحِیم" کے متعقلہ نتائج

فَرْبَہ

موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

فَرْبَہ پَن

موٹاپا ، فربہی ، دباذت.

فَرْبَہ جِسم

موٹا بدن، بھرا ہوا جسم

فَرْبَہ چُونا

وہ چونا جس میں میل بہت کم ہوتا ہے.

فَرْبَہ اَنْدام

موٹے جسم کا حامل، جسیم، پَھپَس

اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی

لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَحِیم کے معانیدیکھیے

لَحِیم

lahiimलहीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَحَمَ

لَحِیم کے اردو معانی

صفت

  • جس کے جسم پر گوشت خوب چڑھا ہو، فربہ، موٹا، پُر گوشت (عموماً شحیم کے ساتھ مستعمل)

English meaning of lahiim

Adjective

  • fat, corpulent, bulky, thick, a person with a lot of flesh

लहीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लहम अर्थात् मांस से युक्त, जिसके शरीर में मांस बहुत हो, मांसल, पीन, चर्बीयुक्त, हृष्ट-पुष्ट, मोटा-ताजा
  • जिस के जिस्म पर गोश्त ख़ूब चढ़ा हो, फ़र्बा, मोटा

لَحِیم کے مترادفات

لَحِیم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَحِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَحِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone