تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَنگوٹِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹِیَہ کے معانیدیکھیے
لَنگوٹِیَہ کے اردو معانی
- لنگوٹ بند .
- گہرا یار ، بچپن کا دوست .
- (سن٘گ تراشی) معمولی سے چھوٹی ناپ کا چوکا ، چوکے کا تہائی یا چوتھائی ٹکڑا ، چوکے کے طول میں تین یا چار بنائے ہوئے ٹکڑوں میں سے ہر ایک کو لنگوٹیا کہتے ہیں .
- لنگوٹ دار پتنگ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَنگوٹِیَہ)
لَنگوٹِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔