تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَشْکَری بولی" کے متعقلہ نتائج

ریخْتَہ

اردو زبان کا ابتدائی نام، اردو زبان جو مختلف زبانوں کا مرکب ہے

ریخْتَہ گو

ریختے (اُردو) میں شعر کہنے والا خصوصاً اردو کا قدیم غزل گو شاعر

ریخْتَہ گَر

ریخْتَہ دَم

ریخْتَہ پا

ریخْتَہ مُو

ریخْتَہ کار

وہ عمارت جس پر پُختہ استرکاری ہوئی ہو ، پُختہ عمارت.

ریخْتَہ گوئی

ریختہ گو کا عمل یا کام، ریختہ میں شعر کہنا

ریخْتَہ گَری

ریخْتَہ کَرنا

مِلانا ، آمیزش کرنا.

ریخْتَہ پائی

پَر ریخْتَہ

پر جھڑا ہوا، جس کے پر جھڑے ہوئے ہوں، اُڑنے سے معذور، بے بس، مجبور

خُوں ریخْتَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَشْکَری بولی کے معانیدیکھیے

لَشْکَری بولی

lashkarii-boliiलश्करी-बोली

وزن : 21222

لَشْکَری بولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زبان جو لشکر والے بولتے ہیں اور عموماً مختلف زبانوں کا مجموعہ ہوتی ہے، کئی دیسوں کی مِلی جُلی زبان

English meaning of lashkarii-bolii

Noun, Feminine

  • a mixed dialect

लश्करी-बोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भाषा जो सेना द्वारा बोली है और आमतौर पर विभिन्न भाषाओं का मेल होता है, कई देशों की मिश्रित भाषा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَشْکَری بولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَشْکَری بولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words