تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَطائِف و ظَرائِف" کے متعقلہ نتائج

لَطائِف

خوبیاں، باریکیاں، نکتے

لَطائِفی

لطائف (رک) سے منسوب یا متعلق ، مزاحیہ ، دل لبھانے والا.

لَطائِفِ سِتَّہ

(تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی

لَطائِفِ خَمْسَہ

(تصوف) پانچ لطائف ، رک : لطائف سِتّہ (بجز لطیفۂ نفس) .

لَطائِف گوئی

لطیفے سُنانا ، چٹکلے چھوڑنا .

لَطائِف نَوِیس

مزاح نگار ، ظریفانہ مضامین لکھنے والا ، ہنسنے ہنسانے کے مضمون لکھنے والا .

لَطائِف نِگار

مزاح نگار ، ظریفانہ مضامین لکھنے والا ، ہنسنے ہنسانے کے مضمون لکھنے والا .

لَطائِف و ظَرائِف

لطیفے اور چٹکلے، ظرافت کی باتیں

لَطائِفِ غَیبی

وہ نیکیاں اورمہربانیاں جو غیب سے ظہور میں آئیں یعنی خاص اللہ تعالی کی طرف سے بلا واسطہ پہنچیں

لَطائِفُ الْحِیَل

وہ بہانے جو دوسرے کو ناگوار گزریں، خوبصورت تدبیر یا حیلہ، حیلے بہانے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَطائِف و ظَرائِف کے معانیدیکھیے

لَطائِف و ظَرائِف

lataa.if-o-zaraa.ifलताइफ़-ओ-ज़राइफ़

اصل: عربی

وزن : 1212122

لَطائِف و ظَرائِف کے اردو معانی

مذکر

  • لطیفے اور چٹکلے، ظرافت کی باتیں

English meaning of lataa.if-o-zaraa.if

Masculine

  • jokes and witticism

लताइफ़-ओ-ज़राइफ़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • लतीफे और चुटकुले, हँसानेवाली वाली बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَطائِف و ظَرائِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَطائِف و ظَرائِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone