تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَٹَکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹَکْتا کے معانیدیکھیے
لَٹَکْتا کے اردو معانی
صفت
- لٹکنا (رک) کی صورتِ حال دِکھاتا ہوا، خصوصاً اٹھلاتا ہوا، اٹکھیلیاں کرتا ہوا، ناز و ادا دِکھاتا ہوا.
شعر
زینت دوش ترا نامۂ اعمال نہ ہو
تیری دستار سے واعظ یہ لٹکتا کیا ہے
کب تلک تنہا لٹکتا رہوں دیوار پہ میں
ساتھ دینے کو مرا تو میری تصویر میں آ
ایسے بھی کیا جاتا ہے سچائی کو ظاہر
نیزے پہ لٹکتا ہوا سر بول رہا ہے
English meaning of laTaktaa
Adjective
- hung
لَٹَکْتا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَٹَکْتا)
لَٹَکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔