تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوحِ قَبْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوحِ قَبْر کے معانیدیکھیے
لَوحِ قَبْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ پَتّھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخِ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں
شعر
سب کو لوح قبر میرا بھی یوں ہی دے گی نشاں
آئنے سے جس طرح نام سکندر رہ گیا
خموشی میں کہی جس طرح لوح قبر نے واصفؔ
بیاں اس لطف سے ہوتی نہ اپنی داستاں ہم سے
English meaning of lauh-e-qabr
Noun, Feminine
- the tombstone upon which the deceased's name, day of death etc. is engraved
लौह-ए-क़ब्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह पत्थर की तख़्ती जो किसी मरनेवाले की क़ब्र पर लगाते हैं और उसमें उसके मरने की तारीख आदि लिखते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوحِ قَبْر)
لَوحِ قَبْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔