تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونڈی بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خادِمِ دَرْگاہ

مجاور، ملازِم درگاہ، ملازم آستانہ

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونڈی بَچَّہ کے معانیدیکھیے

لَونڈی بَچَّہ

lau.nDii-bachchaलौंडी-बच्चा

وزن : 2222

موضوعات: تحقیراً

لَونڈی بَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خانہ زاد غلام ، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو ؛ نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل).

English meaning of lau.nDii-bachcha

Noun, Masculine

  • freeman's son by a slave-girl, born slave

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونڈی بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونڈی بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words