تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَذّت اَنْدوز" کے متعقلہ نتائج

اَنْدوز

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

قِیر اَنْدوز

وہ جس پر قیر چھڑکا گیا ہو

مَعْنیٰ اَنْدوز

معنی جمع کرنے والا ؛ (مجازاً) پر معنی ، بامعنی

خاک اَنْدوز

سپرد خاک .

کِینَہ اَندوز

لَذّت اَنْدوز

لذّت پانے والا، لطف حاصل کرنے والا، حظ اُٹھانے والا

ماتَم اَنْدوز

ماتم میں مصروف، غمزدہ.

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا. غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے .

ذَخیرَہ اَنْدوز

جمع کرنے والا، کسی چیز کی کمی کی وجہ سے جمع کرنے والا

عِشْرَت اَنْدوز

عیش و آرام اُٹھانے والا ، چین کرنے والا

غَم اَنْدوز

رنجیدہ، ملول، مصیبت کا مارا

سَبَق اَنْدوز

نصیحت یا عِبرت حاصل کرنے والا .

رَونَق اَنْدوز

رک : رونق افروز.

تَپِش اَنْدوز

حرارت حاصل کرنے والا

شَرْف اَن٘دوز

عزت حاصل کرنے والا، مشرّف، بلند مرتبہ پانے والا .

لُطْف اَنْدوز

مزہ لینے والا، لذّت حاصل کرنے والا، محفوظ

فِکْر اَنْدوز

غور و فکر سے مملو.

طَرَب اَنْدوز

خوشی س بھرا ہوا ، سرور حاصل کرنے والا.

زَر اَنْدوز

جس پر سُنہری کام یا سونے کا کام ہو .

فَرْحَت اَنْدوز

خوشی کا ذخیرہ کرنے والا ؛ مراد : بے حد خوش و خرم.

نَفَع اندوز

نفع اٹھانے والا ، فائدہ حاصل کرنے والا ؛ مستفید ۔

بَہْرَہ اَنْدوز

رک : بہرہ مند.

اَنْداز پَڑنا

بنیاد ڈالی جانا

اَنْداز اُڑانا

کسی کی وضع و روش کی نقالی کرنا، کسی کا ڈھنگ سیکھ لینا

اَنداز دِکھانا

اَنْدازی

اندازے کے مطابق، اندازہ لگایا ہوا (اپنے موصوف کے ساتھ مستعمل)

اَنْدازَۂ قَعْرِ فَنا

اَنْداز لینا

جانچ لینا، اندازہ لگالینا

اَنْداز پِٹی

نخریائی عورت، وہ عورت جسے اپنے حسن و ادا پر فخر ہو اور نخرے کرے

اَنْداز کَرْنا

اندازہ کرنا، تخمینہ لگانا

اَنْدازْنا

(اٹکل یا قیاس وغیرہ سے) جانْچنا، اندازہ لگانا

اَنْداز مِلْنا

اٹکل یا تخمینہ ہوجانا۔

اَنْداز رَکْھنا

مقرر کرنا ، مقدر کرنا۔

اَنْداز لَگانا

حساب لگانا ، اوسط بٹھانا۔

اَنْدازَہ

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

اَنْدازِ مُدَّعا‌ طَلَبی

اَنْداز نِکالْنا

طریقہ اختیار کرنا، شان پیدا کرنا

اَنْداز پایا جانا

آثار ہونا

اَنْدازِ رَعْنائی

خودنمائی کا انداز، نزاکت کا انداز، حسن کا انداز، بانک پن کا انداز، خوش خرمی کا انداز

اَنْدازِ مَعْشُوقانَہ

اَنْدازِ فَصیحانِ عَجَم

اَنْدازَہ گَرْ

وہ شخص جو معدنیات کی تلاش میں کسی علاقے کا معاینہ یا ملاحظہ کرے

اَنْدازِ عاشِقانَہ

اَنْدازَہ گِیر

علم حساب کا ماہر، مہندس

اَنْدازِ عَیّاری

اَنْداز سے باہَر

حد اعتدال سے متجاوز

اَنْدازِ عِلاجِ غَمِ جاں

اَنْدازِ دُعا

anodize

برق پاشی سے( دھات ، خصوصاً ایلیومینیم پر)حفاظت کے لیے آکسائڈ کی تہ چڑھانا۔.

اَنْدازِ شاعِری

اَنْدازہ کرنا

اندازہ کرنا، تخمینہ لگانا، اندازہ اگانا، لگ بھگ قرار دینا، غیر یقینی رائے قائم کرنا

اَنْدازَہ پانا

رک : انداز پانا۔

اَنْدازِ‌ شاعِرانَہ

اَنْدازَۂ فَصْل

اَنْدازاً

بطور اندازہ، تخمینے، قیاس اٹکل وغیرہ کے طور پر، کم و بیش

اَنْدازِ عام

اَنْدازِ عِنایَت

اَنْدازِ عَیادَت

صحت سے متعلق استفسار کرنے کا انداز یا طور

اَندازَۂِ ذِہانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں لَذّت اَنْدوز کے معانیدیکھیے

لَذّت اَنْدوز

lazzat-andozलज़्ज़त-अंदोज़

وزن : 22221

لَذّت اَنْدوز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • لذّت پانے والا، لطف حاصل کرنے والا، حظ اُٹھانے والا

English meaning of lazzat-andoz

Persian, Arabic - Adjective

  • one who enjoys, seeks pleasure, one who found pleasure

लज़्ज़त-अंदोज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • लज़्ज़त पाने वाला, आनंद हासिल करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَذّت اَنْدوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَذّت اَنْدوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone