تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِحاظ" کے متعقلہ نتائج

حِجاب

ایک تکونا رومال جو بطور نقاب استعمال کیا جاتا ہے، نقاب، برقع

حِجابَہ

رک : حجابت.

حِجاب ہونا

پردہ کرنا، چھپنا

حِجابِیَّہ

پرد یا جھلّی.

حِجاب آلُودَہ

شرم میں ڈوبا، سراپا حیا، شرمیلا، محجوب

حِجابی

۱. (۱) حجاب (رک) سے متعلق ، پردے یا آڑ کا.

حِجابَت

حاجب کا عہدہ، دربانی، دربان کا منصب، حاجبی

حِجابِ اَعْظَم

سب سے بڑا پردہ جو درمیان میں حائل ہو ، گہرا پردہ ؛ سب سے بڑی رُکاوٹ ؛ قطعی خلوت.

حِجابُ الْعِزَّت

(تصوف) کوری اور سراسیمگی کو کہتے ہیں کیونکہ ادراکِ کشیفہ کنہ ذات میں موثر نہیں ہوتے ہیں.

حِجاب آنا

لجانا، حیا آنا، لحاظ اور خیال ہونا، شرم آنا

حِجاب جانا

رک : حجاب ٹُوٹنا.

حِجاب آمیز

حجاب آلودہ، جس میں شرمیلا پن پایا جائے، شرمگیں

حِجاب کَرنا

نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، انتقال فرمانا، مرجانا( کسی بزرگ، ولی وغیرہ کے لئے مستعمل)

حِجاب کھونا

آن٘کھوں کا لحاظ کھونا .

حِجاب اُٹْھنا

پردہ ہٹنا، بے پردہ ہو جانا، پردہ اٹھنا

حِجاب ٹُوٹْنا

شرم دور ہونا، بے تکلف ہو جانا، بے حجاب ہونا

حِجاب ڈالْنا

پردہ ڈالنا، نقاب اوڑھانا یا اوڑھنا، روپ اختیار کرنا

حِجاب کھانا

شرم کرنا، شرمانا، جھجھکنا

حِجاب نشِیں

پردہ نشیں، حیادار، شرمیلا

حِجاب نَشِین

حِجاب نِکَلْنا

شرم یا لحاظ دور ہونا ، تکلّف ختم ہونا.

حِجاب اُٹھانا

بے پردہ ہونا، پردہ ہٹانا

حِجاب نِکالْنا

شرم ترک کرنا ، تکلّف یا لحاظ ختم کرنا.

حِجاب چُھوٹْنا

رک : حجاب ٹُوٹنا .

حِجاب فَرْمانا

انتقال فرمانا ، وفات پانا.

حِجابِ اَکْبَر

حجابِ اعظم

حِجابِ رَینی

(تصوف) ایسا حجاب جو کبھی دُور نہیں ہوتا اور جس سے ہم اللہ کے ساتھ پناہ مان٘گتے ہیں.

حِجابِ غَینی

(تصوف) جلد دور ہونے والا حجاب (یہ خلاف حجاب رہنی).

حِجابِ حاجِز

(طب) ایک غشائی اور عضلاتی پرد جو شکم و سینہ کے درمیان آڑے طور پر واقع ہے اور آلات غذا مثلاً معدہ و جگر کو اور آلات تنفّس مثلاً پھیپھڑوں وغیرہ کو اعضأ صدر سے جُدا کرتا ہے اور تنفّس میں مدد دیتا ہے.

حِجابِ چَشْمی

حِجابِ کُحْلی

آسمان ؛ سیاہ بادل ؛ غُبار .

حِجابِ ظُلْمانی

(تصوف) بُری صفات ، صفاتِ ذمیمہ .

دافِعِ حِجاب

شرم کو دُور کرنے والا

پُر حِجاب

شرمیلا ؛ چھپا ہوا.

بے حِجاب

بے پردہ، بے نقاب، بے آڑ، کھلے منہ

ضَرْبِ حِجاب

عورتوں کو پردے کا حکم دینا ، نقاب پوشی کی ہدایت ۔

نُزُولِ حِجاب

قرآن کی وہ آیات جن میں پردے اور حجاب کا حکم دیا گیاہے ۔

آنکھ کا حِجاب

دیکھنے سے مانع امر، شرم و حیا

شَرْم و حِجاب

حیا، لاج، پردہ

آنکھوں سے حِجاب اُٹْھنا

غفلت دور کردینا، نا معلوم باتوں کا علم دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِحاظ کے معانیدیکھیے

لِحاظ

lihaazलिहाज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: لَحَظَ

لِحاظ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کوئی بات یا امر) نگاہ میں رکھنے کا عمل، خیال، دھیان، توجہ
  • پاسداری، رعایت، مروت
  • پاس ادب، حفظ مراتب

    مثال - اے شیخ یاد دوست میں ہوں مست رات دن لازم ہے مجھسے رند خوش اوقات کا لحاظ (داغ) خلوت میں ہم ہیں تم ہو کوئی دوسرا نہیں بے وجہ مُنھ چھپاتے ہو ہے بے سبب لحاظ (بحر) قول و قسم کی شرط ملاقات کا لحاظ انسان کو ضرور ہے ہر بات کا لحاظ (داغ) گھورتے دیکھا تو ہم چشموں می

  • شرم، حیا، غیرت، ندامت، حمیت
  • (کسی سے) پردہ، حجاب، شرم
  • جھجک (دل کی بات کہنے میں)، رکاوٹ، تکلف وغیرہ (کسی کام کے کرنے میں)
  • حیثیت، اعتبار (اکثر سے کے ساتھ)
  • نگاہ کرنا، دیکھنا، توجہ، غور و فکر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لِہاج

(عو) لحاظ ، مروّت ، رعایت.

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of lihaaz

Noun, Masculine

लिहाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( कोई बात का कोई रूप में रखा जाने वाला) ध्यान, ध्यान, ख़याल, तवज्जोह

    विशेष - तवज्जोह= कोई कार्य या बात जानने, समझने सीखने, सुनने आदि के लिए उसकी ओर एकाग्रचित्त होकर दिया जाने वाला ध्यान

  • आदर, सम्मान

    उदाहरण - मुज़म्मिल अब भी जलवत (भीड़) व ख़लवत (एकाकी) में उनसे लिहाज़ बरतता है

  • अदब का ख़याल रखना, व्यक्तियों की पद या गरिमा के लिए शिष्टाचार का ध्यान रखना
  • शर्म, लाज, आत्मसम्मान, स्वाभिमान
  • (किसी से) पर्दा, लज्जा
  • झिझक (दिल की बात कहने में), रुकावट, औपचारिकता इत्यादि (किसी काम के करने में)
  • साख, भरोसा (अधिकतर से के साथ)
  • दृष्टिपात करना, देखना, तवज्जोह देना, चिंतन एवं मनन

لِحاظ کے مترادفات

لِحاظ سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِحاظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِحاظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words