تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ" کے متعقلہ نتائج

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ کے معانیدیکھیے

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

likhe iisaa, pa.Dhe muusaaलिखे ईसा, पढ़े मूसा

نیز : لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ, لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ کے اردو معانی

  • بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا
  • موسیٰ ہی عیسیٰ کے لکھے کو پڑھ سکتے ہیں، بد خطی کے لیے کہا جاتا ہے

    مثال اس کہاوت کے بابت مشہور ہے کہ در اصل یہ "لکھے مو سا پڑھے خود آ" ہے 'مو' بمعنی بال یعنی وہ لکھاوٹ جو بال سی باریک ہو کہ جسے پڑھنے کے لیے لکھنے والے کو بلانا پڑے، اس کہاوت میں حضرت موسیٰ اور اللہ تعالیٰ کی طرف اشارہ ہے۔

  • جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

English meaning of likhe iisaa, pa.Dhe muusaa

  • illegible handwriting

लिखे ईसा, पढ़े मूसा के हिंदी अर्थ

  • बुरी हस्तलिपि वाला है, स्वयं अपना लिखा नहीं पढ़ सकता
  • मूसा ही ईसा के लिखे को पढ़ सकते हैं, बुरी हस्तलिपि के लिए कहा जाता है

    विशेष इस कहावत के संबंध में मशहूर है कि वास्तव में यह "लिखे मू सा पढ़े ख़ुद आ" है, वास्तव में 'मू' फ़ारसी का शब्द है जिसका अर्थ 'बाल' होता है, अर्था ऐसी बुरी और उलझी हुई लिखावट कि जिसे पढ़ने के लिए लिखारी को आना पड़ेगा

  • जिसका लिखा हुआ पढ़ा न जाए उसके संबंध में कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone