تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُچّا" کے متعقلہ نتائج

کَمِینَہ

ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات

کَمِینَہ خُو

بدخصلت ، کمینی عادت والا ، بدّخو .

کَمِینَہ سے خُدا کام نَہ ڈالے

۔خدا کبھی بد اصل سے پالا نہ ڈالے۔

سِلاہَتی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

مَردِ کَمِینَہ

نیچ اور فرومایہ شخص ، ذلیل آدمی ، حقیر ، ادنیٰ درجے کا آدمی ۔

اَشْراف پاؤں پَڑے کَمِینَہ سَر چَڑھے

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے

شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لُچّا کے معانیدیکھیے

لُچّا

luchchaaलुच्चा

اصل: ہندی

وزن : 22

لُچّا کے اردو معانی

صفت

  • بدچلن، آوارہ، لفنگا، شریر، فسادی، جھگڑالو، اوباش، بدمعاش، بدمعاشی نیز بے شرم، بے حیا
  • اُچکا، ٹھگ، جواری، قمار باز
  • عیب دار، پُرعیب، بُرا، خراب، بد وضع
  • ننگا، برہنہ، مجازاً: بے سرو سامان، مفلس
  • دوسرے کے ہاتھ سے سامان اچک کر بھاگنے والا
  • (فارسی میں لُچْ، لوچ، برہنہ) مونث کے لئے لُچْنی، لُچّی
  • کمینہ، پاجی

English meaning of luchchaa

Adjective

लुच्चा के हिंदी अर्थ

विशेषण

لُچّا کے مترادفات

لُچّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone