تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ما بَیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ما بَیْن کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: فقرہ
ما بَیْن کے اردو معانی
فعل متعلق
- بیچ میں، وسط میں، درمیان میں
- مشترک طور پر، ملاکر
اسم، مذکر
- وسط، درمیان، بین، بیچ
- اثنا، دوران
- (قواعد) وہ لفظ جو اسم کو فعل یا مشابہ فعل سے ملائے، مثلاً سے، پر، میں، تک، من، حاشا، حرف جار
صفت
- درمیانی، وسطی، بیچ کا، بچلا
شعر
یاس و امید کے مابین ہوئی ختم حیات
ایک نے شاد کیا ایک نے ناشاد کیا
مجھے تو آفس کے آٹھ گھنٹوں سے ہول آتا ہے سوچ کر یہ
ہمارے مابین روز برسوں کی یہ جدائی پڑی رہے گی
دلوں کے مابین گفتگو میں تمام باتیں اضافتیں ہیں
تمہاری باتوں کا ہر توقف جو بولتا ہے وہ شاعری ہے
English meaning of maa-bain
Noun, Masculine
- interval, interstice, space between (two bodies )
- interim, both sides
- preposition
Adjective
मा-बैन के हिंदी अर्थ
ما بَیْن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ما بَیْن)
ما بَیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔