تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ما و تُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ما و تُو کے معانیدیکھیے
ما و تُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- من و تُو، میں اور تم، ہم اور تم
شعر
ہاو ہو کی دنیا میں ماوتو کی دنیا میں
رنگ و بو کی دنیا میں سادگی کہاں جائے
دوست سے مان تاجؔ وہ ہستی
جس میں کچھ فرق ماوتو نہ رہے
تو ہی شہ رگ میں رہتا ہے تو ہی موج نفس میں ہے
تو پھر بتلا کہ ماوتو میں اتنا فاصلہ کیا ہے
English meaning of maa-o-tuu
Noun, Masculine
- me and you
मा-ओ-तू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मैं और तुम, हम और तुम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ما و تُو)
ما و تُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔