تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماقَبْل" کے متعقلہ نتائج

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قَبْل اَز دو پَہَر

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قَبْل اَزْ قَبْل

بہت پہلے ، سب سے پہلے ، جلد از جلد ، بہت تیزی سے.

قَبْلَ الوُقُوع

قَبْل اَز جَنْگ

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قَبْل اَزاں

قَبْل اَزِیں

اس سے قبل، اس سے پیشتر، پہلے سے، پہلے ہی

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

قَبْل اَز پَیدائِش

قَبْلِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماقَبْل کے معانیدیکھیے

ماقَبْل

maa-qablमा-क़ब्ल

اصل: عربی

وزن : 21

ماقَبْل کے اردو معانی

صفت

  • جو پہلے ہو، پہلے کا، پہلا، پہلے
  • وہ حرف جو کسی دوسرے حرف کے پہلے ہو

شعر

English meaning of maa-qabl

Adjective

मा-क़ब्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो पहले हो, जो दूसरे से पहले हो
  • वह शब्द जो दूसरे शब्द से पहले हो

ماقَبْل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماقَبْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماقَبْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone