تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ما وَجَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ما وَجَب کے معانیدیکھیے
ما وَجَب کے اردو معانی
صفت
- جو لازم یا ضروری ہو، وہ جس کا کرنا ضروری ہو، جو مناسب ہو، جو ضروری ہو.
اسم، مذکر
- جو واجب ہو ؛ سلام ، دعا.
- حسبِ مراتب، حسبِ موقع، سلام، دعا.
شعر
پہننے کی ہمیں آزادی مل رہی ہے مگر
سماج جس کو سمجھتا ہے ما وجب پہنیں
English meaning of maa-vajab
Adjective
- necessary, whatever is necessary
मा-वजब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो उचित हो, जैसा मुना- सिब हो, यथोचित ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ما وَجَب)
ما وَجَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔