تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادَر" کے متعقلہ نتائج

پِِدَر

باپ، والد

پِدَر کُش

باپ کا قاتل.

پِدَر سوخْتَہ

(دشنام) ولد الحرام ، حرامی ، جس کے باپ کا پتا نہ ہو.

پِدَر مُردَہ

وہ بچہ جس کا باپ مر گیا ہو، یتیم

پِدَر کُشی

باپ کا قتل .

پِدَر مِزاجی

وہ شخص جس نے کسی کو متبنّٰے بنایا ہو ، من٘ھ بولا باپ .

پِدَرِ طَرِیقَت

پیر و مرشد، استاد

پِدَری عُنْصُر

اصل الاصل Parent clement ، موروثی ذرہَّ ، بنیادی ریزہ.

پِدَری

پدر سے منسوب، باپ کا، باپ والی، جیسے شفقت پدری، جیسے پدری جائداد

پِدَری اِقْتِدار

یونان کے آبا و اجداد کی پرستش کرنے والے نظام کے طرز پر ہندوستان میں مشترک خاندان کا رواج ، جہاں بزرگ ترین رکن کو اختیار کلی حاصل ہوتا ہے.

پِدَرانَہ

باپ کا جیسا، (وہ سلوک یا برتاؤ) جو باپ کی طرح کا ہو

پِدرمْ سُلْطانْ بُود

(لفظاً : میرا باپ بادشاہ تھا) ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص خود تو کسی خاص حیثیت کا مالک نہ ہو اور اپنے باپ دادا کی بڑائی بیان کرے.

ہَفْت پِدَر

آبائے علوی ؛ مراد : سات آسمان ۔

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

قَتْلِ پِدَر

مِیراث پِدَر

باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے سے طور طریق سیکھنا لازم ہیں.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

۔(ف) مقولہ۔ بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہئے۔

جانِ پِدَر

باپ کی جان، بیٹا، فرزند عزیز

مادَر پِدَر آزاد

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

مادَر پِدَر ہونا

گالی گوچ ہونا، ایک دوسرے کو گالیاں دینا، ماں باپ کی گالی دینا.

تیرے پِدَر کو خَبر نَہِیں

تجھے کچھ پته نہیں.

جَورِ اُستاد بَہ زَ مہَرِ پِدَر

استاد کی مارپیٹ باپ کی محبت سے بہتر ہے

ہُنَر بَہتَر اَز مِلک و مالِ پِدَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) باپ کے چھوڑے ہوئے مال و دولت سے ہنر بہترہے

ہَر کِہ پِدَر نَدارَد سایَۂِ سَر نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا باپ نہیں اس کے سر پر سایہ نہیں

پَیسا پِدَر ہے ، پَیسْا مادَر ، پَیسْا بھائی ، پَیْسا بَہَن ہے

پیسا ہی سب کچھ ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مادَر کے معانیدیکھیے

مادَر

maadarमादर

وزن : 22

مادَر کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • ماں، اماں، والدہ

    مثال - مادر (Mother) کی بات چیت میں بھی رائج نہیں، لیکن اس لفظ سے بنے ہوئے ایک انگریزی محاورے کا اردو ترجمہ "ضرورت ایجاد کی ماں ہے" ہماری زبان میں اس طرح عام ہو گیا ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • پکھاوج (طبلہ) کے طرز کا ایک قسم کا باجا جو عموماً بنگال میں کیرتن وغیرہ کے وقت بجایا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maadar

Persian - Noun, Feminine

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a band in the style of the pakhavaj, which is often played in Bengal during the Kirtan etc.

मादर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माँ, माता, अम्माँ, जननी, वालिदा

    उदाहरण - मादर (Mother) की बात-चीत में भी राइज नहीं, लेकिन इस लफ़्ज़ से बने हुए एक अंग्रेज़ी मुहावरे का उर्दू तर्जुमा "ज़रूरत ईजाद (अविष्कार) की माँ है" हमारी ज़बान में इस तरह आम हो गया

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पखावज के ढंग का एक प्रकरा का बाजा जो प्रायः बंगाल में कीर्तन आदि के समय बजाया जाता है

مادَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone