تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہ چاردہ" کے متعقلہ نتائج

چار دَہ

چودہ، پندرہ سے ایک کم ، ہندسوں میں : ۱۴ .

چار دَہ تَن

رک : چار دہ (ب) .

چار دَہ مَع٘صُوم

رک : چاردہ (ب) .

چار دَہ سالَہ

چودہ سالہ ، چودہ سال کا (جسے اکثر آغاز شباب کہتے ہیں) .

چار دَہ سالْگی

چودہ سالہ ہونے کی حالت ، چودہ سال کی عمر .

چار دَہُم

چودھواں

چار دِیہات

وہ جائداد جس میں چار گان٘و کی آراضی ہو .

دَہ و چار

(اثنا عشری) دس اور چار یعنی چودہ معصوم (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت فاطمہ اور بارہ امام)

ماہ چار دہ

مَہ چار دَہ

چودھویں رات کا چاند ، ماہِ کامل ؛ مراد : حسین و جمیل

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور دَھج

(حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپر کی آڑ لے کر کھڑے ہونے کا ڈھن٘گ جس میں ٹان٘گیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپر کی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قایم رکھتے ہیں.

چار دھاگا

رک : چار تار ؛ عناصر اربعہ .

چور دھانِک

وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا، تھانگ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ چاردہ کے معانیدیکھیے

ماہ چاردہ

maah-e-chaardahमाह-ए-चारदह

وزن : 22212

English meaning of maah-e-chaardah

  • month of forty days, holy month of Ramadan

माह-ए-चारदह के हिंदी अर्थ

  • रमज़ान का पावन महीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہ چاردہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہ چاردہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone