تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ مُبارَک" کے متعقلہ نتائج

رَمَضان

(چاند کی) عربی اسلامی سال کا نواں مہینہ

رَمَضان رَہْنا

(طنزا) فاقہ رہنا

رَمَضانی

منسوب بہ رمضان، رمضان کی پیدائش

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کے نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

عِیدِ رَمَضان

اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.

ہِلالِ عِیدِ رَمَضان

رک : ہلالِ عید ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ مُبارَک کے معانیدیکھیے

ماہِ مُبارَک

maah-e-mubaarakमाह-ए-मुबारक

وزن : 22122

ماہِ مُبارَک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • رحمت و برکت والا مہینہ مراد: رمضان المبارک کا مہینہ
  • (مجازاً) روزوں کا چاند

English meaning of maah-e-mubaarak

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • Metaphorically: the moon of Ramadhan
  • a month of mercy and blessings i.e. the month of Ramazan

माह-ए-मुबारक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • दया और कृपा का महीना अर्थात रमज़ान का महीना
  • (लाक्षणिक) रोज़ों का चाँद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ مُبارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ مُبارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone