تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ سِیام" کے متعقلہ نتائج

رَمَضان

(چاند کی) عربی اسلامی سال کا نواں مہینہ

رَمَضان رَہْنا

(طنزا) فاقہ رہنا

رَمَضانی

منسوب بہ رمضان، رمضان کی پیدائش

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کے نَمازی

چند روزہ نَمازی .

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضانُ الْمُبارَک

اسلامی سال کا نواں مہینہ، قمری سال کا نواں مہینہ، رمضان کا مبارک مہینہ

عِیدِ رَمَضان

اہل اسلام کا سب سے بڑا تیوہار جو ماہ رمضا کے بعد یکم شوال کو منایا جاتا ہے ، عید ، عیدالفطر.

ہِلالِ عِیدِ رَمَضان

رک : ہلالِ عید ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ سِیام کے معانیدیکھیے

ماہِ سِیام

maah-e-syaamमाह-ए-स्याम

ماہِ سِیام کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • وہ چاند جو حکیم ابن مقنع نے شہر نخشب کے قریب کنویں سے ہر شب چار مہینے تک نکالا تھا، ماہِ نخشب، ماہِ مقنع

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماہِ صِیام

رمضان المبارک کا مہینہ، روزوں کا مہینہ، ماہِ روزہ، ماہِ صوم

English meaning of maah-e-syaam

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • artificial moon made by the wizard Muqanna who lived at Nakhshab

माह-ए-स्याम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चाँद जिसे हकीम इब्ने मुक़न्ना नाम के आदमी ने बनाया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ سِیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ سِیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone