تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ تَمام" کے متعقلہ نتائج

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَباب آوَر

جوانی لانے والا، جوانی کی امنگ اور قوت پیدا کرنے والی (دوا)

شَبابِ گُریزاں

تیزی سے گزرتی ہوئی جوانی، ڈھلتی ہوئی جوانی

شَباب کی اُمَنگ

جوانی کا ولولہ ، جوانی کی ترنگ ، جوش جوانی.

شَباب کا اَنْداز

جوانی کا شروع، جوانی کی صورت

شَبابِ اَہلِ جَنَّت

حضرت امام حسن و حسین

شَباب پَھٹ پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

شَباب پَھٹا پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

شَبابَت

جوانی، شباب

شَبابِیَت

جوانی، شباب

شَبابِیات

جونای سے متعلق باتیں ، رامانی ادب.

شَباب اُٹْھنا

جوانی کا آغاز ہونا.

شَباب پِھرنا

جوانی دوبارہ آنا.

شَباب ڈَھلْنا

جوانی کا زوال پذیر ہونا، عمر سے اُترنا

شَباب کے دِن

جوانی کا زمانہ

شَباب پَر ہونا

جوانی پر ہونا، عروج پر ہونا

سَنگِین شَباب

بھرپُور جوانی ، زبردست خُوب صُورتی.

مِقیاسُ الشَّباب

معیار حسن جانچنے کا ذریعہ، خوبصورتی یا بدصورتی کے پتہ لگانے کا وسیلہ

رَیعانُ الشَّباب

عین جوانی کے زور کا زمانہ

رہن شباب

سِنِّ شَباب

رَنْگِینیِٔ شَباب

یاراںِ شَباب

جوانی کے ساتھی ، (مازاً) دانت

مَسْتِ شَباب

جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ

عُنْفُوانِ شبَاب

عنفوانِ جوانی، آغازِ جوانی

چَڑھتا شَباب

رک : چڑھتا جوبن، نوجوانی، جوانی، الھڑپن.

شُرُوعِ شَباب

عالَمِ شَباب

رک : عالمِ جوانی.

رَیعانِ شَباب

عَہْدِ شَباب

جوانی کا زمانہ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ

بَعْدِ شَباب

جوانی کے بعد

اِعَادَۂ شَبَابْ

حِفْظِ شَباب

نَشَّہ شَباب

جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

پانی کا شَباب

(نباتیات) نیلگوں سبزالجی کا مظہر ، (Water bloom) کلروفل یعنی خضرہ ، کیروٹنائڈ سے تعلق رکھنے والا مادہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ تَمام کے معانیدیکھیے

ماہِ تَمام

maah-e-tamaamमाह-ए-तमाम

وزن : 22121

ماہِ تَمام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

شعر

English meaning of maah-e-tamaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • full moon

माह-ए-तमाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरा चाँद, चौधवीं रात का चाँद

ماہِ تَمام سے متعلق دلچسپ معلومات

مہینے کی پہلی تاریخ سے لے کر ساتویں تاریخ تک کے چاند کو ٰ ہلال ٰ کہتے ہیں اور اس کے بعد کا چاند ٰ قمرٰ کہلاتا ہے، پورے چاند کو ٰ بدرٰ کہتے ہیں۔ چاند کے لئے اور بھی کئی الفاظ ہیں، جیسے مہ، ماہ، مہتاب، ماہ تاب جو اردو شاعری میں طرح طرح سے اپنی چاندنی بکھیرتے ہیں۔ پروین شاکر کی کلیات کا نام ٰماہ تمام ٰ ہے۔ اس میں ٰ ماہ ٰ فارسی لفظ ہے اور'تمام' عربی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے پورا ہو جانا یا ختم ہو جانا۔ وقت کا کیا ستم ہے کہ پروین شاکر نے 34 سال کی عمر میں 1994 میں اپنی کلیات شائع کر دی تھی اور اسی سال کار کے حادثے میں وہ ختم ہوگئیں۔ اس سانحے کے دوسرے سال ٰ کفِ آئینہ ٰ کے نام سے ان کا آخری شعری مجموعہ ان کی بڑی بہن کی نگرانی میں شائع ہوا جسے پروین شاکر وفات سے قبل ترتیب دے رہی تھیں اور یہ نام ان ہی کا تجویز کردہ تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ تَمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ تَمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone