تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَائِدَۂ مَسِیْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَائِدَۂ مَسِیْح کے معانیدیکھیے
مَائِدَۂ مَسِیْح کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وہ ابھرا ہوا خوان جو حضرت عیسٰی علیہ اسلام پر آسمان سے نازل ہوا تھا اس میں ایک تلی ہوئی مچھلی، نمک، سرکہ اور بادہ گرِدے نان کے اور پانچ انار اور چند خرمے تھے اور بعض کے نزدیک پانچ روٹیاں تھیں، ایک روغن زیتون، دوسری پر شہد، تیسری پر گھی، چوتھی پر پنیر، پانچیوں پر خشک گوشت اور چند قسم کے بقولات بھی تھے۔
- دسترخوان یا میز وغیرہ جس پر کھانا چنا ہوا ہو
English meaning of maa.ida-e-masiih
Noun, Masculine, Singular
- divine food sent down to Jesus Christ to feed the poor
- free and rich food
माइदा-ए-मसीह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- वो भरा हुआ ख्वान जो पैग़म्बर ईसा पर आसमान से अवतरित हुआ था इसमें एक तली हुई मछली, नमक, सिरका, और बारह गर्दे नान के और पाँच अनार और खुछ खुरमे थे और कुछ लोगों के अनुसार पाँच रोटियां थीं, एक पर जैतून का तेल, दूसरी पर शहद, तीसरी पर घी, चौथी पर पनीर, पांचवें पर सूखा गोश्त और विभिन्न प्रकार की तरकारियाँ भी थीं
- खानों से भरा हुआ दस्तरख्वान या मेज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَائِدَۂ مَسِیْح)
مَائِدَۂ مَسِیْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔