تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماجرائے دل" کے متعقلہ نتائج

ماجرا

سرگزشت احوال جو کچھ گزرا

ماجرائے دل

دل کا حال

طُرْفَہ ماجرا ہونا

انوکھا واقعہ پیش آنا ، حیرت انگیز واقعہ ہونا .

طُرْفَہ ماجْرا

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

کافِر ماجَرا

کافروں جیسا سلوک کرنے والا، ظالم، جابر

جائے ماجْرا

جرم کے وقوعہ کی جگہ، وہ جگہ جہاں جرم واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ماجرائے دل کے معانیدیکھیے

ماجرائے دل

maajraa-e-dilमाजरा-ए-दिल

وزن : 21222

ماجرائے دل کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • دل کا حال

شعر

English meaning of maajraa-e-dil

Persian, Arabic - Masculine

  • story of heart

माजरा-ए-दिल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • हृदय की व्यथा, प्रेम की कहानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماجرائے دل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماجرائے دل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone