تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِ مَنْقُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنقُولَہ

۱۔ نقل کیا ہوا ، دوہرایا ہوا ، منقول ۔

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مَنقُولَہ تُراب

(جغرافیہ) ہوائوں ، دریائوں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی ۔

مَنقُولَہ اَملاک

قابل منتقلی املاک، منقولہ جائداد

مَنقُولَہ عِبارَت

نقل کردہ عبارت ۔

مَنقُولَہ رِوایَت

بیان کردہ روایت ۔

مَنقُولَہ پَیراگِراف

نقل شدہ عبارت ۔

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

جایَدادِ مَنقُولَہ

۔مونث۔ وہ چیز جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکیں۔ جیسے مال اسباب زیور وغیرہ۔

مالِ غَیر مَنقُولَہ

وہ مال جو اپنی جگہ قائم رہے اور سرک نہ سکے‏، جیسے: زمین مکان، کھیت وغیرہ، اٹل دھن

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِ مَنْقُولَہ کے معانیدیکھیے

مالِ مَنْقُولَہ

maal-e-manquulaमाल-ए-मंक़ूला

وزن : 22222

موضوعات: قانونی

مالِ مَنْقُولَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • (قانون) وہ جائداد جو ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل ہوسکے، جیسے روپیہ، زیور، مویشی وغیرہ

English meaning of maal-e-manquula

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word

  • movable property

माल-ए-मंक़ूला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • वह संपत्ति जो हटायी जा सके, जैसे-रुपया, मवेशी आदि, चल संपत्ति، वह संपत्ति जिसका उपयोग कहीँ पर भी हो सके अर्थात चलायमान जैसे धन, आभूषण, बर्तन, घर का सामान, पशु-पक्षी इत्यादि

مالِ مَنْقُولَہ کے مترادفات

مالِ مَنْقُولَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِ مَنْقُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِ مَنْقُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone