تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال گُزاری کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مال گُزاری

زمین کا سرکاری محصول، لگان

مال گُزاری کَرْنا

محصول ادا کرنا .

پَڑْتا مال گُزاری

مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے

حُضُوری مال گُزاری

مال گزاری جو سرکار خود وصول کرے

مُعْتَمَدِ مال گُزاری

زمین کے سرکاری محاصل کا نگراں افسر

اَدائے مال گُزاری

مال گزاری ادا کرنا

نِظامِ مال گُزاری

(کاشت کاری) زمین کے سرکاری محصول یا لگان کا نظام ، طریقہء محصول ، نظام محاصل ۔

عَدَمِ ادائے مال گُزارِی

مال گزاری نہ دینا، مال گزاری دینے سے انکار کر دینا

لاٹھی کے ہاتھ، مال گُزاری بے باق

مار پیٹ سے معاملہ جلدی طے ہو جاتا ہے یا دام جلدی وصول ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مال گُزاری کَرْنا کے معانیدیکھیے

مال گُزاری کَرْنا

maal-guzaarii karnaaमाल-गुज़ारी करना

محاورہ

مال گُزاری کَرْنا کے اردو معانی

  • محصول ادا کرنا .

माल-गुज़ारी करना के हिंदी अर्थ

  • महसूल अदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال گُزاری کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال گُزاری کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone