تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماما پُختَریاں" کے متعقلہ نتائج

ماما

(ہندو) ماں کا بھائی، ماموں

ماماں

رک : ماما ۔

ماما چَہ

دائی، جنائی، قابلہ، پازاج

ماما اَصِیل

لونڈی، باندی، کنیز، خدمت گار

ماما گَری

عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، باورچن کا پیشہ

ماما گِیری

عورت کی کھانا پکانے کی ملازمت، کھانا پکانے کی ملازمت، باروچی گیری، باورچن کا پیشہ

ماما حَوّا

آدم علیہ السلام کی زوجہ کا لقب ،امَاں حوَا

ماما پُخْتِیاں

رک : ماما پختریاں۔

ماما پُختَریاں

وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں، مفت کی روٹیاں

ماماں گِیری

رک : ماما گیری ۔

ماما پُخْتِیاں کھانا

رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹی توڑنا ۔

ماما پُخْتَرِیاں کھانا

۔ماماکی پکائی ہوئی روٹیاں کھانا۔تازہ نعمت میں پلنا۔بے محنت ومشقت مال چپ کرنا۔مفت کا مال اڑانا۔؎

ماما پَخْتِیاں اُڑانا

رک : ماما پختریاں کھانا ، مفت کی روٹیاں کھانا۔

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

مامائی

دایہ گیری۔

ماما چُھو چُھو

گھر کا کھانے پکانی والی عورت، دائی ، کھلائی ، خادمہ ، انّا.

چَنْدا ماما

لوک کہانیوں اور بچوں کے گانوں میں چاند کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک لفظ، چاند کو خاندان میں یا بچوں کی کہانیوں میں بچوں کی تفریح ​​کے لیے ماما (ماموں) کے طور پر پیش کیا جاتا ہے

کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر

کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماما پُختَریاں کے معانیدیکھیے

ماما پُختَریاں

maamaa-puKHtariyaa.nमामा-पुख़्तरियाँ

وزن : 222112

ماما پُختَریاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں، مفت کی روٹیاں

मामा-पुख़्तरियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह रोटियाँ जो खाना पकाने वाली औरतें अपने बच्चों के वास्ते अमीरों के घर से चुरा कर ले जाती हैं, मुफ़्त की रोटियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماما پُختَریاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماما پُختَریاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words