تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانْگ ٹِیکا" کے متعقلہ نتائج

ٹِیکَہ

کَلَن٘گ کا ٹِیکَہ

رک : کلنک کا ٹیکا / ٹِیکہ.

کَلَن٘ک کا ٹِیکَہ

بدنامی یا رسوائی کا داغ، ذلت و رسوائی، روسیاہی

نِیل کا ٹِیکَہ

کالَک کا ٹِیکَہ

کَلَن٘ک کا ٹِیکَہ لَگْنا

بدنام ہونا ، عیب لگنا ، رُسوا ہونا.

کَلَن٘ک کا ٹِیکَہ لَگانا

۔عیب لگانا۔ رسوا کرنا۔

کَلَن٘ک کا ٹِیکَہ دینا

رک : کلنک کا ٹیکا لگانا.

نَظَر بَٹُّو کا ٹِیکَہ

نظر بد سے بچانے کے لیے کاجل کا ٹیکہ جو عموماً بچوں کے لگا دیا جاتا ہے

دَہی چاوَل کا ٹِیکَہ لَگانا

(ہندو) دیہاتوں میں کسی کی پذیرائی کرنے کے لیے ، کسی کو خوش آمدید کہنے کے لیے دہی چاول مِلا کر آنے والے کی پیشانی پر لگا دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مانْگ ٹِیکا کے معانیدیکھیے

مانْگ ٹِیکا

maa.ng-Tiikaaमाँग-टीका

اصل: ہندی

وزن : 2122

مانْگ ٹِیکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • مان سجانے والا ایک زیور، مانگ پھول

English meaning of maa.ng-Tiikaa

Noun, Feminine, Singular

  • an ornament worn on the forehead near the parting line of the hair

माँग-टीका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • माँग सजाने वाला एक आभूषण, माँगफूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانْگ ٹِیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانْگ ٹِیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone