تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانگا تانگا" کے متعقلہ نتائج

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تان گانا

تان سنانا ، تان لگانا ، نغمہ یا راگ الاپنا.

تَہِن گان

ہندو پاک کے جن٘گلات میں پایا جانے والا ایک درخت (جس جی چھال سے وارنش کے اجزا نکلتے ہیں)، مَرِما

تانگ ہونا

طلب ہونا ، خواہش ہونا ، دُھن ہونا .

مانگے پَر تانگا

طفیلی کا طفیلی .

مانگا تانگا

عاریتاً لیا ہوا، مستعارلیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھارلیا ہوا

رانگا تانگا

موم کی طرح ملائم ، پگھلے ہوئے ران٘گ کی طرح نرم.

مانگے کا تانگا بُڑھیا کی بَرات

پرائی چیز پر شیخی مارنے والے کے حق میں بولتے ہیں

مانگے میں تانگا

خود تو مانگیں اور دوسروں کو عاریۃً دیں .

مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات

خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.

مانگے کا تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات

خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مانگا تانگا کے معانیدیکھیے

مانگا تانگا

maa.ngaa-taa.ngaaमाँगा-ताँगा

وزن : 2222

موضوعات: فقرہ

مانگا تانگا کے اردو معانی

صفت

  • عاریتاً لیا ہوا، مستعارلیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھارلیا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانگا تانگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانگا تانگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone