تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماپ تول" کے متعقلہ نتائج

ماپ

ناپ، پیمانہ

ماپ تول

۔مونث ۔عرض طول کی پیمائش ۔رقبہ۔جانچ۔پرتال۔(ترجمہ قرآن)افسوس ہے کہ ماپ تول لوگوں میں جیسی چاہئےاب ٹھیک نہیں۔

ماپا

جس کی پیمائش کی گئی ہو نیز پیمائش کرنے والا.

مانپ

ناپ ، پیمانہ.

ماپْنا

پیمائش کرنا، لمبائی چوڑائی کا تخمینہ کرنا، ناپنا، لکھنؤ میں نانپنا بولتےہیں، (مجازاً) اندازہ کرنا، جانچ کرنا

ماپْلا

رک: ماپڑلا.

ماپْلَہ

رک: ماپڑلا.

ماپَن

پیمائش کرنا، ناپنا، ترازو کے پلڑوں کا جوڑا، ترازو

ماپَک

ناپنے والا، جریب کش نیز ناپ، پیمائش، رقبہ بندی

ماپا کَنَیّا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا، مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے.

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.

ماپ کا پُورا

وہ گھوڑا یا سپاہی جو لمبائی اور اونچائی میں جنگی قاعدے کے موافق پورا ہو (سپاہی کا قدم کم از کم پانچ فیٹ چھے انچ اور گھوڑے کا چوہ انچ ہونا چاہیے جب وہ پورا خیال کیا جائے گا.

مانپ کا پُورا

وہ جو فوج کی مقررہ ناپ میں ٹھیک ہو (گھوڑا یا جوان).

مانپنا

ناپنا ، پیمائش کرنا.

ما پَڑْلا

جنوبی ہند کی ایک مسلمان قوم جو عرب نسل سے ہے اور زیادہ تر لوگ مالابار میں آباد ہیں.

اَڑ ماپ

مقدر ناب سے بڑا پیمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماپ تول کے معانیدیکھیے

ماپ تول

maap-tolमाप-तोल

وزن : 2121

موضوعات: قرآن

ماپ تول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔مونث ۔عرض طول کی پیمائش ۔رقبہ۔جانچ۔پرتال۔(ترجمہ قرآن)افسوس ہے کہ ماپ تول لوگوں میں جیسی چاہئےاب ٹھیک نہیں۔
  • ناپنے تولنے کا عمل، ناپنا تولنا.

English meaning of maap-tol

Noun, Masculine

  • measurement, mensuration, a system of measures and weights

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماپ تول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماپ تول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone