تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماتا پِتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماتا پِتا کے معانیدیکھیے
ماتا پِتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ماں باپ، والدین، مائی باپ
- بزرگ، آقا، مالک
شعر
بس چلے ماتا پتا ہی زہر دے کر مار دیں
سب پریشاں حال ہیں بڑھتی ہوئی سنتان سے
English meaning of maataa-pitaa
Noun, Masculine
- parents
- patrons
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماتا پِتا)
ماتا پِتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔